ETV Bharat / bharat

کرناٹک: محض چائے پی کر زندہ رہنے والا شخص - man survives only with tea

کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جو صرف چائے پی کر ہی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔

everyone needs food to survive but, for this man, tea is enough
جب چائے ہی کھانا اور پانی کا بدل بن جائے!
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 1:40 PM IST

تمام انسانوں اور دیگر جانوروں کے لیے کھانا بنیادی ضرورت ہے۔ کھانے کے بغیر کوئی بھی زمین میں زندہ نہیں رہ سکتا ہے۔ لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے۔ جو کھانے کے بغیر ہی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔

کرناٹک میں ایک ایسا شخص ہے۔ جو سارا دن کھائے بغیر اپنی زندگی گزار رہا ہے اور صرف چائے پی کر وہ گذشتہ 16 برسوں سے زندہ ہے۔

ضلع بیلگاوی کے گاؤں ناگنورو سے تعلق رکھنے والے شریشیلہ بیلکوڈا نامی ایک شخص پچھلے 16 برسوں سے کھانے کے بغیر چائے پی کر ہی رہ رہا ہے۔

شریشیلہ بیلکوڈا کی موجودہ عمر محض 36 برس ہے۔ وہ کسان ہیں اور صبح سے شام تک باقاعدگی سے کھیت میں کام کرتے ہیں۔

ویڈیو

فارم میں کام کرنے کے لیے ہر ایک کو ڈبل انرجی کی ضرورت ہوتی ہے اور اسی طرح کا کھانا بھی۔ لیکن شریشیلہ بیلکوڈا صرف ایک کپ چائے کے ساتھ میدان میں سخت محنت کرنے میں کامیاب ہیں۔

شریشیلہ نے پچھلے 16 برسوں سے اب تک بھوک کا سامنا نہیں کیا، وہ چائے کو ناشتہ، لنچ اور ڈنر کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ دیہاتیوں نے بھی انھیں دیکھ کر تعجب کررہے ہیں۔

شریشیلہ بیلکوڈا اپنے خاندان کے سربراہ ہیں۔ اسی لئے صبح سے ہی وہ زرعی شعبے میں کام شروع کردیتے ہیں تاکہ وہ اپنی ذمہ داری ادا کرسکے۔

ان کے افراد خاندان مہاراشٹر کے کولہا پور اور دوسرے بڑے شہروں کے بہت سے اسپتالز میں لے گیے، لیکن ڈاکٹر اس مسئلے کو جاننے میں ناکام رہے کہ ان کے پاس کیا ہے اور وہ کیوں بھوک لگی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.