ETV Bharat / bharat

مسلمان ووٹ ضرور دیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی - مسلم پرسنل لاء بورڈ

عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔

muslim personal law board
author img

By

Published : Mar 22, 2019, 3:26 PM IST

اس معاملے میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ دینا ہر بھارتی شہری کا جمہوری حق ہے اور تمام مسلمانوں کو اپنا جمہوری حق ضرور استعمال کرنا چاہیے۔

video

انہوں نے کہا کہ مسلمان پورے جوش و خروش اور ہوش و ہواس کے ساتھ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں۔

Intro:عام انتخابات کی تاریخ مقرر ہو چکی ہیں۔ مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مسلم سماج سے ووٹنگ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Body:مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن و لکھنؤ عید گاہ کے امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات کی تاریخیں طے ہوچکی ہیں۔ لہذا مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ پورے ہوش وحواس کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کرنے کا عزم کریں۔

جن لوگوں کے نام ووٹر لسٹ میں شامل نہ ہو، انھیں وقت رہتے ہوئے اپنا اور اپنے پریوار کا نام اس نے درج کرا لینا چاہیے تاکہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرسکیں۔

Conclusion:مسلم سماج کے لوگوں کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے ووٹنگ کے حقوق کا استعمال کریں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.