ETV Bharat / bharat

ورلڈ کپ فاتح ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات - England

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے برطانوی وزیراعظم ٹریزامے سے ملاقات کی، وزیراعظم نے ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا تھا۔

ورلڈ کپ فاتح ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:42 AM IST

Updated : Jul 16, 2019, 3:58 PM IST

اوئن مورگن کی قیادت میں کھلاڑیوں نے اوول میں اپنے پرستاروں سے بھی ملاقات کی اس دوران فاتح کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے مدح اوول پہنچے تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم کا جیت کے بعد معتدد مقامات پر استقبال کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ عالمی کپ 2019 انگلینڈ اینڈ ویلز میں منعقد ہوا تھا، جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سخت کا مقابلہ ہوا، لیکن خطاب انگلینڈ کے نام رہا، اور اس طرح آخرکار انگلینڈ نے 44 برس بعد خطاب عالمی کا خطاب حاصل کیا۔

اتار چڑھاؤ سے بھرپور فائنل مقابلے میں باؤنڈریز کی تعداد کے زیادہ ہونے کی بنیاد پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔

اوئن مورگن کی قیادت میں کھلاڑیوں نے اوول میں اپنے پرستاروں سے بھی ملاقات کی اس دوران فاتح کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے مدح اوول پہنچے تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم کا جیت کے بعد معتدد مقامات پر استقبال کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ عالمی کپ 2019 انگلینڈ اینڈ ویلز میں منعقد ہوا تھا، جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سخت کا مقابلہ ہوا، لیکن خطاب انگلینڈ کے نام رہا، اور اس طرح آخرکار انگلینڈ نے 44 برس بعد خطاب عالمی کا خطاب حاصل کیا۔

اتار چڑھاؤ سے بھرپور فائنل مقابلے میں باؤنڈریز کی تعداد کے زیادہ ہونے کی بنیاد پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔

Intro:رکن پارلیمان آعظم خاں اور ان کی پارٹی کے کارکنان کے خلاف چل رہے مقدموں اور گرفتاریوں پر بولے عبداللہ آعظم۔ حکومت اور انتظامیہ کو لیا آڑے ہاتھوں، کہا راہ چلتے لوگوں اور غنڈے موالیوں کے کہنے پر درج ہو رہے ہیں مقدمے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم بے قصور ہیں آخری سانس تک جوہر یونیورسٹی کی حفاظت کے لئے لڑتے رہیں گے۔


Body:وی او۔۱
ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں رکن پارلیمان آعظم خاں اور ان کی پارٹی کے کارکنان پر مسلسل دائر ہو رہے مقدموں اور گرفتاریوں پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے تحصیل سوار ٹانڈہ کے ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم نے کہا کہ آعظم خاں کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ پارلیمانی الیکشن جیت گئے جس کا انتظامیہ کو بڑا ملال ہے۔
انہوں نے آعظم خاں کے سیاسی حریف فیصل لالا اور سابق چیئرمین ضلع پنچائت عبدالسلام کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ایسے لوگوں کی شکایات پر مقدمے درج کر رہا ہے جو خود ہی جرائیم میں مبتلا ہیں اور ان کا عوام میں کوئی سیاسی وجود بھی نہیں بچا ہے۔
سابق پولیس افسر آل حسن کے بیٹے وسیم حسن کی گرفتاری پر اپنی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق افسر کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کی 20-20 گاڑیاں ان کی رہائش گاہ پر رات کے وقت پہنچتی ہیں۔ جس سے اس بات کا انداذہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں مودی حکومت کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد کیسا ماحول ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑک چھاپ لوگوں کے کہنے پر مقدمہ درج ہو رہے ہیں۔
اسی طرح انہوں نے میونسپلپیٹی کے سابق چیئرمین اظہر خاں اور ضلع سہکاری بینک کے سابق چیئرمین کے گھر پہنچی پولیس کے خلاف بولتے ہوئے کہا کہ ان جیسے معزز لوگوں کو پولیس ایسے گرفتار کرنے جا رہی ہے جیسے کسی بڑے دہشت گرد کو گرفتار کرنے جا رہی ہو۔
واضح رہے کہ آج سماجوادی پارٹی کے مقامی دفتر دارالعوام پر رکن پارلیمان آعظم خاں نے ضلع بھر کے اپنے کارکنان کی ایک اہم میٹنگ بلائی تھی جس میں آعظم خاں کو خصوصی طور پر خطاب کرنا تھا لیکن وہ اس میٹنگ میں نہیں پہنچ سکے۔ عبداللہ آعظم کے مطابق ان کی والدہ اچانک بیمار ہو گئی تھیں وہ ہسپتال میں داخل ہوئی ہیں اس وجہ سے ہمارے درمیان آعظم خاں موجود نہیں ہیں۔
عبداللہ آعظم نے جوہر یونیورسٹی کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے چل کارروائیوں پر بولتے ہوئے کہا کہ جوہر یونیورسٹی کو ہم نے قائم کیا ہے ہم اپنی آخری سانس تک اس پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے۔


Conclusion:اس موقع پر انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اجیت پر میں ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کرکے آئیندہ کا لاحیہ عمل طے کریں گے۔ انہوں نے کہا ہم اس صورتحال کو عوام کے درمیان بھی لیکر جائیں گے اور ان کی رائے بھی لیں گے۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
Last Updated : Jul 16, 2019, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.