ETV Bharat / bharat

گئو کشی کے الزام میں تین افراد حراست میں

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں انکاؤنٹر بدستور جاری ہے، پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تازہ انکاؤنٹرمیں دو بدمعاشوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

پولیس اور بدمعاش کے درمیان انکاؤنٹرکا ویڈیو دیکھیں
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 3:00 PM IST

اطلاعات کے مطابق پیر میں گولی لگنے سے دونوں بدمعاش زخمی ہوگئے۔

واقعہ ضلع میرٹھ کے روہٹہ تھانہ علاقے کے پھوٹ خاص گاؤں کے پاس واقع جنگل کا ہے۔ جہاں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں دو بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگنے کی اطلاع ہے۔

پولیس اور بدمعاش کے درمیان انکاؤنٹرکا ویڈیو دیکھیں

پولیس کا دعوی ہے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس نے جنگل میں چھاپہ مارا، پولیس جب موقعے پر پہنچی توسبھی بدمعاشوں گئوکشی میں مصروف تھے۔ پولیس کو دیکھتے ہی بدمعاشوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ دفاع میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں دو بدمعاش کے پیر میں گولی لگ گئی جس کے بعد پولیس نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔

ملزمان کی شناخت نعیم ابن حنیف فرید نگر تھانہ بھوجپور غازی آباد، نفیس سنگھاڑا میرٹھ اورآصف ابن جمیل میرٹھ کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ انکاؤنٹر کا سلسلہ بدستور جاری ہے.

Body:میرٹھ کے روہٹہ تھانہ علاقے کے پھوٹ خاص گاؤں کے جنگل میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم ہوا جس میں دو افراد کے پیر میں گولی لگی ہے .
پولیس کا دعوی ہے کہ خفیہ اطلاع پر پولیس جنگل میں پہنچی اسی دوران بدمعاش گو کشی کرنے میں مصروف تھے. گوکشی کے الزام میں تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے. ملزمان کی شناخت نعیم ابن حنیف فرید نگر تھانہ بھوجپور غازی آباد نفیس سنگھاڑا میرٹھ آصف ابن جمیل میرٹھ کے طور پر ہوئی ہے.

پولیس کا دعوی ہے کہ پولیس کو دیکھتے ہیں بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کرنا شروع کردی دفاع میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں دو بدمعاش کے پیر میں گولی لگی رفتار کیا ہے.

Conclusion:بائٹ :ایس پی اویناش پانڈے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.