ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کے ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت - employee of supreme court is corona positive

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کا پہلا معاملہ پیر کو سامنے آیا ہے۔ عدالت عظمی کے ایک ملازم کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے کی اطلاع ہے۔

سپریم کورٹ ملازم کورونا پوسیٹیو
سپریم کورٹ ملازم کورونا پوسیٹیو
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 11:53 PM IST

عدالت عظمی کے ایک ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی خبر ہے لیکن ابھی تک اس اطلاع کی عدالت کی جانب سے سرکاری طور سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جس ملازم کو کورونا انفیکشن پایا گیا تھا وہ 16 اپریل اور 20 اپریل کو عدالت میں آیا تھا۔

سپریم کورٹ کے جنرل سکریٹری نے بتایا ہے کہ سی جی ایچ ایس کے ڈاکٹر اس معاملے میں جانچ کررہے ہیں اورابھی اس کی سرکاری طور سے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اس درمیان سپریم کورٹ کے دو رجسٹرار کو 30 اپریل تک قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی رابطہ میں آئے لوگوں کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.