ETV Bharat / bharat

دوسرے مرحلے کی ووٹنگ: پل پل کے اپڈیٹس - کانگریس کے سینیئر رہنما پی چدمبرم

ملک بھر میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج صبح سات بجے سے سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ ہو رہی ہے۔

second phase
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 8:01 AM IST

Updated : Apr 18, 2019, 3:28 PM IST

وقت: 03:30
ریاست جموں و کشمیر میں 2 بجے تک مجموعی طور پر 29.06 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ریاست میں سرینگر اور ادھمپور پارلیمانی حلقے کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

وقت: 03:20
ریاست بہار میں مجموعی طور پر 3 بجے تک 45.03 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ بہار میں پانچ پارلیمانی حلقے کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 03:10
ریاست چھتیس گڑھ کے راجندہ پارلیمانی حلقے سے سابق وزیراعلی رمن سنگھ نے اہل خانہ کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 03:00
ریاست کرناٹک میں مجموعی طور 1 بجے تک 38.59 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کرناٹک کی 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 02:50
ریاست مہاراشٹر میں 1 بجے تک 35.40 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ مہاراشٹر میں 10 پارلیمانی حلقوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 02:40
منی پور میں 2 بجے تک مجموعی طور پر 49 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ منی پور میں ایک پارلیمانی نشست کے لیے الیکشن ہو رہا ہے۔

وقت: 02:30
ریاست مغربی بنگال کے چوپرا میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان تصادم میں ایک ای وی ایم مشین ٹوٹ گیا۔

وقت: 02:00
ریاست کرناٹک میں مجموعی طور 1 بجے تک 36.51 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کرناٹک کی 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 01:20
ریاست اترپردیش میں 1 بجے تک 39.01 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے، جبکہ بہار میں 31.23 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔

وقت: 01:10
اترپردیش کے امروہہ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کنور سنگھ تنور نے فرضی ووٹنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برقعہ میں ملبوس خواتین کی شناخت نہیں کی جا رہی ہے۔

وقت: 01:00
کرناٹک کے سابق وزیراعلی سدا رمیا اور ان کے بیٹے یتھینڈرا سدارمیا نے میسور کے ایک انتخابی مرکز پر اپنے حق رائے دہی کا استعال کیا۔

وقت: 12:50
مغربی بنگال کے رائے گنج پارلیمانی حلقے سے سے سی پی ایم کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر اسلام پور میں حملہ کیا گیا۔ سی پی ایم نے اس حملے کا الزام ترنمول کانگریس پر عائد کیا ہے۔

وقت: 12:40
جموں و کشمیر میں گیارہ بجے تک 17.8 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔ سرینگر حلقے میں 2.3، گاندربل میں 6.5، بڈگام میں 6.4 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔ جبکہ ادھمپور حلقے میں مجموعی طور پر 28.8 ووٹنگ ہوئی، جبکہ کٹھوعہ میں 28.5، ادھمپور میں 28.7، رامبن میں 19.5، دوڑھ میں 28.6، کشتواڑ میں 23.6 فیصد پولنگ درج ہوئی ہے۔

وقت: 12:30
ریاست چھتیس گڑھ میں 11 بجے تک مجموعی طور پر 29.01 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چھتیس گڑھ میں آج نکسل متاثرہ علاقوں پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 12:20
ریاست مہاراشٹر میں 11 بجے تک 21.47 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مہاراشٹر میں آج 10 پارلیمانی حلقوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 12:10
ریاست بہار میں مجموعی طور پر 12 بجے تک 25.55 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے، جبکہ کٹیہار میں 25 فیصد، کشن گنج میں 26.2 فیصد، پورنیہ میں 25.4 فیصد، بھاگل پور میں 28.4 اور بانکا میں 25 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

وقت: 12:00
جموں و کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلی فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ نے سرینگر کے منشی باغ علاقے میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس موقعے پر نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ نے کہا: ' امید ہے کہ مرکزی حکومت اور انتخابی کمیشن جموں و کمشیر کے عوام کو ریاست میں بھی ایک صحیح حکومت کے انتخاب کا موقع فراہم کرے گی۔

وقت: 11:50
ریاست کرناٹک میں مجموعی طور ساڑھے گیارہ بجے تک 21.67 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ کرناٹک کی 14 پارلیمانی حلقوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 11:40
ریاست آسام میں مجموعی طور پر 11 بجے تک 26.39 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ آسام میں آج پانچ پارلیمانی حلقوں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 11:30
ریاست اترپردیش میں مجموعی طور 11 بجے تک 24.31 فیصد درج کی گئی ہے۔ جبکہ عل گڑھ میں 23.18 فیصد ووٹنگ ریکارڈ درج کی گئی ہے۔

وقت: 11:20
منی پور میں 11 بجے تک 32.18 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ وہیں ریاست چھتیس گڑھ میں مجموعی طور پر26.2 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

وقت: 11:10
مہاراشٹر میں لاتور پارلیمانی حلقے کے ہرنگل بدرک انتخابی مرکز پر ایک 105 سالہ خاتون کوامبائی کامبلے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 11:00
ریاست بہار میں مجموعی طور پر 11 بجے تک 18.97 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے، جبکہ کٹیہار میں 21 فیصد، کشن گنج میں 19.7 فیصد، پورنیہ میں 18 فیصد، بھاگل پور میں 18 اور بانکا میں 18.33 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

وقت: 10:50
ریاست مہاراشٹر میں ضلع شولاپور کے شاستری نگر میں بوتھ نمبر 217 پر ای وی ایم کی خرابی کی وجہ سے ووٹنگ روک دی گئی ہے۔

وقت: 10:40
اترپردیش کانگریس کے سربراہ اور فتح پور سیکری پارلیمانی حلقے سے امیدوار راج ببر نے فتح سیکری کے رادھا بلبھ انٹر کالج میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 10:30
جموں و کشمیر میں صبح نو بجے تک 6.1 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ آج ریاست میں سرینگر اور ادھمپور پارلیمانی حلقے کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

وقت: 10:20
ریاست کرناٹک میں صبح 10 تک 10 فیصد ووٹنگ ہوئی، جبکہ تمل ناڈو میں 13.48 فیصد وونٹگ درج کی گئی۔

وقت: 10:10
بہار کے کشن گنج میں صبح 10 بجے تک 15.5فیصد، کٹیہارمیں 15 فیصد، پورنیہ میں 14 فیصد اور بانکا میں 14.5 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

وقت: 10:00
کرناٹک کے جنوبی بنگلور کے پارلیمانی حلقے میں ایک عمردراز جوڑے 91 سالہ شری نواس اور 84 سالہ ان کی اہلیہ منجولہ نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 09:50
ریاست بہار میں بھاگلپور کے ایک انتخابی مرکز میں 90 سالہ ارمیلا اور اوشا نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 09:40

ریاست مغربی بنگال کی تین پارلیمانی حلقوں کے لیے ساڑھے نو بجے تک 10.42 فیصدی ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

وقت: 09:35
ریاست اترپردیش کے 8 پارلیمانی حلقوں میں ہونے والے ووٹنگ میں نو بجے تک 10.79 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

وقت: 09:30
بہار کے کشن گنج میں صبح نو بجے تک 10.5 فیصد، کٹیہارمیں 8 فیصد، پورنیہ 7 فیصد اور بانکا میں 10.5 فیصد ووٹنگ کی ریکارڈ درج کی گئی۔

وقت: 09:20
ڈی ایم کے رہنما ایم کے اسٹالن نے تمل ناڈو میں تینیام پیٹ کے ایس آئی ای ٹی کالج میں اپنے حق راہے دہی کا استعال کیا۔

وقت: 09:10
کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی، ان کی اہلیہ انیتا کمارا سوامی اور بیٹے اور مانڈیا سے جی ڈی ایس کے امیدوار نکھل نے مانڈیا کے راما نگر میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 09:00
جنوبی ریاست کرناٹک کے وزیر داخلہ پرمیشور نے تمکور کے ایک انتخابی مرکز میں ووٹ ڈالا۔

وقت: 08:55
ڈی ایم کے رہنما کنی موزی نے توتھکنڈی حلقے میں ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے بعد انہوں نے کہا کہ 'انتخابات کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کو ہراساں کیا گیا۔ انا ڈی ایم کے کو بی جے پی نے مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے لیا'۔

وقت: 08:50
اترپردیش کے متھورا میں بوتھ نمبر 46 پر ای وی ایم خراب، جس کے سبب تاحال پولنگ شروع نہیں ہوا۔ عوام طویل قطاروں میں ہیں۔

وقت: 08:45
بنگلور سینٹرل سے آزاد امیدوار مشہور ادکار پرکاش راج نے انتخابی مرکز میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت: 08:40
بیڑ میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ میں خرابی کی شکایات۔ مقامی ڈی ایم استک کمار پانڈے کا کہنا ہے کہ 5 علاقوں میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ خراب تھے جس کے بعد ان کو فوری تبدیل کردیا گیا ہے۔

وقت: 08:35
پدوچیری کے وزیر اعلی نارائن سوامی نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ اس مرکزی زیر انتظام علاقے میں کانگریس اور ڈی ایم کے درمیان اتحاد ہے۔

وقت: 08:30
مکم نیدی میم پارٹی کے صدر کمل ہاسن نے چینئی کے انتخابی مرکز میں ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ان کے ساتھ ان کی بیٹی اور بالی وڈ اداکارہ شروتی حسن بھی شامل تھیں۔

وقت 08:25
بہار کے کشن گنج 3.5 فیصد، کٹیہار میں 3 فیصد، پورنیہ میں 4 فیصد، بھاگلپور میں 7 فیصد اور بانکا میں 4 فیصد ووٹنگ ریکارڈ درج کی گئی۔

وقت 08:20
منی پور کی گورنر نجمہ ہپت اللہ نے امپھال کے ایک انتخابی مرکز میں ووٹنگ میں حـصہ لیا۔

وقت: 08:15
پدوچیری کے گورنر کرن بیدی نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ وہ کچھ دیر تک قطار میں ٹہری رہیں۔

وقت: 08:13
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای پلنی سوامی نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ریاست کے ویلور حلقے میں ووٹنگ کو الیکشن کمیشن نے منسوخ کردیا ہے۔

وقت 08:00
بہار کے کشن گنج 4 فیصد، کٹیہار میں 3 فیصد، پورنیہ میں 4 فیصد اور بھاگلپور میں 7 فیصد ووٹنگ کی ریکارڈ درج کی گئی۔

وقت 07:45
وفاع نرملا سیتارمن بنگلور کے جیانگر میں ووٹنگ میں حصہ لیا۔

وقت 07:30
کارتی چدمبر، ان کی اہلیہ اور نالینی چدمبرم نے تمل ناڈو کے شیوگنگا میں ووٹنگ میں حصہ لیا۔ ووٹنگ کے بعد کارتی چدمبر نے کہا کہ تمل ناڈو میں یو پی اے اتحاد کامیاب ہوگا۔

وقت 07:20
مغربی بنگال کے رائے گنج پارلیمانی حلقے میں ای وی ایم کے کام نہ کرنے کی شکایت۔

وقت 07:15
آسام کے سلچار میں وی وی پیٹ مشین کے خراب ہونے کی شکایتیں۔ جس کے سبب ووٹنگ میں رکاوٹ۔ رائے دہندوں کو مشکلات کا سامنا۔

وقت 07:10
تمل سپر اسٹار رجنی کانت نے چینئی کے ایک انتخابی مرکز میں ووٹنگ میں حصہ لیا۔

وقت 07:05
کانگریس کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے شیو گنگا میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

وقت 07:00
بارہ ریاستوں کے 95 پارلیمانی حلقوں کے لیے ووٹنگ شروع۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 3:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.