ETV Bharat / bharat

اپوزیشن رہنماؤں کا مطالبہ مسترد

الیکشن کمیشن نے 22 اپوزیشن جماعتوں کی وی وی پیٹ اور ای وی ایم کے ملاپ کی مانگ کو خارج کردیا۔

اپوزیشن رہنماؤں کا مطالبہ الیکشن کمیشن نے مسترد کیا
author img

By

Published : May 22, 2019, 4:08 PM IST

Updated : May 22, 2019, 4:42 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے قبل اپوزیشن رہنماؤں کے مطالبات کو آج الیکشن کمیشن نے خارج کردیا۔
ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے ملاپ کے موضوع پر کانگریس، ایس پی، بی ایس پی ،ترنمول کانگریس سمیت 22 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے منگل کو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔
کمیشن سے گزارش کی تھی کہ ووٹوں کی گنتی سے پہلے پولنگ مراکز پر وی وی پی پیٹ پرچیوں کو شامل کیا جائے۔
اپوزیشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ایک بھی پولنگ مرکز پر وی وی پیٹ پرچیوں کو صحیح طریقے سے ملاپ نہیں ہوتا تو اس سے قریبی اسمبلی حلقے کے علاقے میں سبھی وی وی پیٹ پرچیوں کی گنتی کی جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 22, 2019, 4:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.