ETV Bharat / bharat

تین آئی پی ایس افسران کا تبادلہ - ELC transfers 3 IPS officers

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ریاست آندھرا پردیش کے تین آئی پی ایس افسران کا ٹی ڈی پی کی حمایت کرنے کے الزام میں تبادلہ کردیا۔

تین آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 12:08 PM IST

وائی ایس آر کانگریس پارٹی رہنما نے تین افسران پر الزامات عائد کیا تھا کہ وہ آندھرا پردیش کی ٹی ڈی پی پارٹی کی حمایت کررہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے انٹلی جنس کے ڈائریکٹر وینکٹیشور راؤ، کڈپا سپریڈنٹ آف پولیس راہل دیو شرما اور شری کاکولام ایس پی وینکٹا رتنام کے تبادلے کا حکم دیا۔

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمان وجئے سائی ریڈی نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کرکے کئی پولیس افسران کی شکایت کی کہ کچھ افسران ٹی ڈی پی کے لیے کام کررہے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ تینوں افسران کی جگہ جلد ہی نئے افسران عہدے پر فائز ہوں گے۔

تینوں افسران کو انتخابی ڈیوٹی نہ لگانے کا حکم دیا گیا۔

واضح رہے کہ آندھراپردیش کی 175 اسمبلی سیٹوں پر 11 اپریل کو انتخاب ہونا ہے جو لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی ہوں گے اور نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.