انتخابی کمیشن کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔
امیٹھی میں نیائے اسکیم کا بینر ایک دیوار پر آویزاں ہونے کے الزام میں راہل گاندھی کے خلاف انتخابی کمیشن نے نوٹس جاری کیا ہے۔
کانگریس پارٹی پر الزام ہے کہ جس دیوار پر مذکورہ بینر آویزاں کیا گیا ہے اس کے مالک سے اجازت نہیں لی گئی ہے۔