ETV Bharat / bharat

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے - پاکستان میں زلزلہ کے جھٹکے

پاکستان کے شمال، مغربی علاقہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پاکستان میں زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:20 PM IST

پاکستان کے محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 درج کی گئی۔

محکمہ نے بتایا کہ 'زلزلہ مقامی وقت کے تین بج کر 44 منٹ پر آیا، جس کا مرکز افغانستان کے ہندو کش علاقہ میں زمین کی سطح سے 180کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔'

اطلاع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیشاور، سوات، دیر، مانسہیرا، چرس اڈہ، مردان، ثوابی اور نوشیرہ سمیت ملک کے شمال ۔ مغربی حصہ کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے کسی بھی طرح کے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے، زلزلے کی وجہ سے چاروں طرف افراتفری مچ گئی اور لوگ اپنے گھروں سے نکل کر سڑکوں پر جمع ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں 24 ستمبر کو 5.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 40 لوگوں کی موت اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.