ETV Bharat / bharat

کانگریس کے ریاستی صدر کا شہید جوانوں کو خراج تحسین - congress party

بھارت اور چین کی سرحد پر گذشتہ کئی روز سے کشیدگی جاری ہے۔

کانگریس کے ریاستی صدر کا شہید جوانوں کو خراج تحسین

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 3:54 PM IST

وادی گلوان کے قریب بھارت اور چینی فوجیوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا۔ اس واقعہ میں مجموعی طور پر 20 بھارتی فوجی شہید ہو گئے۔

اس دوران پورا ملک شہید فوجیوں کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔ گذشتہ کئی روز سے بھارت چین سرحد پر تناؤ جاری ہے۔

کانگریس کے ریاستی صدر کا شہید جوانوں کو خراج تحسین

ادھر وادی گلوان کے قریب بھارت اور چینی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس پر تشدد جھڑپ میں مجموعی طور پر 20 بھارتی فوجی شہید ہوئے تھے۔

دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چوہدری انل کمار نے بھی بہادر بیٹوں کو دلی خراج تحسین پیش کیا۔

کانگریس کے ریاستی صدر نے پردیش دفتر کے باہر ایک تقریب منعقد کی جس میں انہوں نے کہا کہ لداخ میں چینی فوج کے ساتھ تنازعہ میں ملکی سرحدوں کے دفاع میں ہمارے بہادر فوجیوں کی شہادت کی خبر بہت افسوسناک قرار دیا۔

انہوں نے تمام شہیدوں کے لیے خدا سے دعا کی کہ وہ ان کے اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ پورا ملک ان شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔

غور طلب ہے کہ بھارت اور چین کے فوجیوں کے مابین تصادم کا واقعہ 15-16 جون کی رات کو پیش آیا۔

بھارتی فوجیوں کا ایک دستہ کمانڈنگ آفیسر کرنل سنتوش بابو کی رہنمائی میں چینی کیمپ میں گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.