ETV Bharat / bharat

'ہیرا گروپ کی جائیداد نہ خریدیں' - capital

سی سی ایس پولیس نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہیرا گروپ ادارہ سے تعلق رکھنے والی کسی بھی جائیداد کو خریدا نہ جائے۔

nohera shiekh
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 12:46 PM IST

اس ضمن میں بتایا گیا کہ مذکورہ ادارہ کی ملکیت میں ملک بھر میں 110 جائیدادیں ہیں۔
آندھراپردیش، تمل ناڈو، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، دہلی اور حیدرآباد میں ہیرا گروپ کی جائیدادیں ہیں۔ جس کی مالیت چار سو کروڑ سےزائد بتائی گئی۔
حکومت کی منظوری سے ان جائیدادوں کو ضبط کرلیا گیا۔
تاہم پولیس اور متعلقہ افسران نے اس سلسلہ میں عوام کو اگاہ کیا ہے تاکہ بے خبری کی وجہ کسی جائیداد کو خریدنے کی غلطی نہ کریں۔
ہیراگروپ کی ایم ڈی نوہیرہ شیخ پولیس کی گرفت میں ہے،جن پرسرمایہ کاری کے عوض زائد رقم دینے کا جھانسہ دیکر دھوکہ دینے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

nazeer 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.