ETV Bharat / bharat

این ایم سی بل کے خلاف اندراپارک پر ڈاکٹرز کا دھرنا - تلنگانہ کے کئی ٹیچنگ اسپتالوں

نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی)بل کے خلاف حیدرآبا دکے اندراپارک پر ڈاکٹرز کی جانب سے دھرنا منظم کیا گیا اور اس بل کی شدید مخالفت کی گئی۔

نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی)بل کے خلاف حیدرآبا دکے اندراپارک پر ڈاکٹرز کی جانب سے دھرنا
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 3:35 PM IST

تلنگانہ کے کئی ٹیچنگ اسپتالوں کے ڈاکٹرس نے نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی)بل کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔

ریاست میں بارش کے سبب وبائی امراض سے متاثرہ افراد کی بڑی تعداد اہم سرکاری اسپتالوں سے رجوع ہورہی ہے جن کو اس طرح کے احتجاج کے سبب کافی مشکل صورتحال کا سامنا کرناپڑرہا ہے کیونکہ اس احتجاج کے نتیجہ میں طبی خدمات متاثر رہیں۔

احتجاجی ڈاکٹرز ہاتھوں میں پلے کارڈس اور بینرس تھامے ہوئے تھے اور اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کرر ہے تھے۔

احتجاجی ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ بل مخالف میڈیکل طلبہ اور مخالف غریب ہے۔انہوں نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ این ایم سی بل میں کئی متنازعہ شق ہے جس سے ملک کی بہ حیثیت مجموعی صحت عامہ پر اثر پڑ سکتا ہے۔

احتجاج میں شریک ڈاکٹرز نے اس بل کی مختلف شق کے بارے میں کئی تحفظات کا اظہار کیاہے، تاہم مرکز نے ان تحفظات کو نظر انداز کردیا۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے انڈر گریجویٹ سال آخر کے میڈیکل فائنل امتحان کے تعلق سے وضاحت سے متعلق کئی اعتراضات کئے ہیں

ایسوسی ایشن نے میڈیکل پریکٹشنرس کے طورپر میڈیسن کی پریکٹس کے لئے لائسنس دینے اور ریاستی و نیشنل رجسٹرز میں اندراج کے لئے نیشنل اگزٹ ٹسٹ پر بھی اعتراض کیا ہے۔این ایم سی بل کے ذریعہ ریاستی حکومتوں کو برج کورسس کی شروعات کا بھی اختیار دیا گیا ہے تاکہ ضلعی سطح پر ڈاکٹرسزکی کمی کو پورا کیاجاسکے۔

ان احتجاجیوں نے اس بل کو فوری واپس لینے کا مرکز سے مطالبہ کیا۔ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج اور طبی خدمات کے متاثر ہونے کے سبب مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

Intro:حیدرآباد - تاریخی مکہ مسجد کا باب داخلہ توسیع
شہر حیدرآباد دکن کی تاریخی مکہ مسجد بانی حیدرآباد
محمد قلی قطب شاہ نے تعمیر کیا- مکہ مسجد ہندوستان کے کے بڑے مساجد میں سے ایک مکہ مسجد ہے-
حیدرآباد کی تاریخی عمارتوں میں سے سب بلند دروازہ مکہ مسجد کا ہے
- 1934ء نظام ہشتم میر عثمان علی خاں بہادر نے بلند ترین کمان اور لکڑی کا دروازہ تعمیر کیا دروازہ کی لمبائی 20 فٹ اور چوڑائی 12 فٹ ہے لکڑی کے کام میں میں نقش و نگار بے انتہائی خوبصورت ترین ہے اور اس کی خوبصورتی میں اضافہ اس کے اوپر لگے ہوئے تمبے اور میٹل کے کنگورے ہیں
لیکن عرصہ دراز سے اس دروازہ رنگ( پینٹ) کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے دروازہ کی خوبصورتی نظر نہیں آرہی تھی دروازہ کے اوپر کی کمان ان بھی خستہ حالت میں ہوگئی تھی حکومت تلنگانہ نے تاریخی مکہ مسجد کا تعمیر نو کا کام شروع کیا ہے اور دروازہ اور کمان کا کام کا آغاز ہوچکا ہے اس کی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لیے دروازہ کے پینٹ (رنگ) نکل کر اس دروازہ کو اس کی حیثیت کو بحال کیا جا رہا ہے
پالش کے ذریعے اے اُس کی رنگ و خوبصورتی نقش و نگار کو بہتر کیا جا رہا-
بائٹ محمد صفی اللہ ( تاریخ داں)

Body:حیدرآباد - تاریخی مکہ مسجد کا باب داخلہ توسیع

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.