ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: حکومت اس کی روک تھام کے لیے کمربستہ - harshvardhan took meetin over corona virus

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے دہلی حکومت کے وزیر اور سینئر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور انتظام وانصرام کا جائزہ بھی لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کورونا وائرس سے متاثر28 معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس: حکومت اس کی روک تھام کے لیے کمربستہ

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 2:57 PM IST

میٹنگ ختم ہونے کے بعدمرکز وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ بھارت میں سامنے آئے معاملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بات چیت کی گئی۔

کورونا وائرس: حکومت اس کی روک تھام کے لیے کمربستہ

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایئر پورٹ پرخصوصی نگرانی رکھی جا رہی ہے اور افسران کو ضروری ہدایات دی گئی ہیں، ساتھ ہی ہسپتالوں میں سہولتوں کو بڑھانے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ بھارتی حکومت ہر ممکن قدم اٹھارہی ہے، مرکز اور ریاستی حکومتیں ایک ساتھ مل کر کورونا وائرس کو لے کر تیاریاں کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیرل میں تین کیس آئے تھے، لیکن اب ٹھیک ہو گئے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے آنے والے سبھی بھارتیوں کا طبی جانچ کیا جائے گا،اور اس سلسلے میں آج سہ پہر تین بجے وزراء گروپ کی ایک میٹنگ منعقد ہوگی۔

دہلی والے معاملے کو لے کر ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ منگل کو دہلی میں ایک کیس سامنے آیا تھا اور وہ شخص چھ لوگوں سے رابطے میں اسی طرح آغرہ میں رہنے والے چھ رشتہ دار جو اس شخص کے رابطے میں آئے تو ان پر کورونا وائرس کا اثر ہوا، دہلی والے خص نے کل 66 لوگوں سے رابطہ کیا تھا، جس کی جانچ کی گئی۔

ڈاکٹر ہرش وردھن کی قیادت میں بدھ کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں دہلی حکومت میں وزیر ستیندر جین نے اس میٹنگ میں حصہ لیا ساتھ ہی اس میٹنگ سینیئر افسران موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.