ETV Bharat / bharat

ہردوئی میں ڈی ایم کا مثالی قدم - ہردوئی اردو نیوز

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک پارک کے افتتاح کے موقعے پر ڈی ایم نے ایک مثالی قدم اٹھاتے ہوئے بہتوں کو حیران کر دیا۔

PM Hardoi as comman man in park
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:24 PM IST

ضلع ہردوئی میں آج بیلہ تالی پارک کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقعے پر ڈی ایم پلکیت کھرے نے پارک انٹری کے لیے دو روپیہ کا ٹکٹ خریدا اور پارک میں داخل ہوئے، حالانکہ وہ بغیر ٹکٹ کے بھی پارک میں داخل ہو سکتے تھے۔

ہردوئی میں ڈی ایم کا مثالی قدم

ڈی ایم پلکیت کھرے نے اپنے جیب سے پیسے نکالے اور بکنگ کاؤنٹر پر جاکر ٹکٹ خریدی۔

ضلع افسر کے قدم کو علاقے میں ایک نظیر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ پارک کے افتتاح کے موقعے پر چاروں طرف پھول پودے بھی لگائے گئے اور آتش بازی بھی کی گئی۔

ڈی ایم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پارک میں داخل ہونے کے لیے صرف دو روپے کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ پیڈل بوٹنگ کا کرایہ بچوں کے لیے 20 روپے اور بڑوں کے لیے 50 روپے رکھا گیا ہے۔

Intro:شہر کے نئے نویلے بیلہ تالی پارک کے افتیتا پر آج ڈی ایم پلکیت کھرے نے پہلے دو روپے کا انٹری ٹکٹ خرید کر سبکو حیران کر دیا _
انہونے سیرگاہ کی افتیتا کرتے ہوئے خد دو روپے کا ٹکٹ خریدا اور پارک میں انٹری کی _ حالانکی بینا ٹکٹ داخل ہونے پر انکو روکنے والا کوئی نہیں تھا، لیکن انہونے اپنی جیب سے پیسے نکال کر بکنگ ونڈو پر دئے اور اپنے لئے ٹیکٹ لیا_Body:اس طرح انہونے بیلہ تالی پارک کے پہلے سییار بننے کی سعادت حاصل کی_
ساتھ ہی ایک نذیر بھی پیش کی کے ہردوئی کے سبھی شہری ٹیکٹ لیکر ہی پارک میں داخلہ لیں، جسسے ان پیسوں کو پارک کی تعمیری مد میں لایا جا سکےConclusion:ڈی ایم نے بتایا کی پارک میں انٹری ٹکٹ صرف دو روپے کا رکھا گیا ہے _ جبکہ پیڈل بوٹنگ کا کرایہ بچوں کے لئے 20 روپے اور بڑوں کے لیے 50 روپے رکھا گیا ہے _ پارک کے افتیتا کے بعد جناب کھری نے اس پارک کی تعمیر اور رکھ رکھاؤ میں مدد دینے والے لوگوں کو سند دے کر عزت افزائی کی_
اس سے پہلے انہوں نے پارک کے کنارے چاروں طرف بیلے کے پھول کے پودے بھی لگائے اور تالاب میں رنگ برنگی مچھلیاں بھی چھوڑی_
اس موقع پر رنگ برنگی آتش بازی کا بھی انقعاد کیا گیا، جسے لوگوں نے کافی پسند کیا_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.