ETV Bharat / bharat

گلبرگہ میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم

author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:15 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں موٹر بائیک سواروں میں ہیلمیٹ پہننے کی طرف رغبت دلانے کے لیے آج تماپوری سرکل میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم کی گئی۔

گلبرگہ میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم

گلبرگہ میں'کنز یومر رائٹ آر گنائزیشن' نامی سماجی تنظیم کی طرف سے اہم پہل کرتے ہوئے بائیک سواروں کو روک روک کر مفت ہیلمیٹ تقسیم کیا گیا۔

گلبرگہ میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم

ٹریفک پولیس کی موجودگی میں تنظیم کے ذمہ داران اور کارکنان نے لوگوں کو روک روک کر ہیلمیٹ تقسیم کیا۔ ٹریفک پولیس نے تنظیم 'کنز یومر رائٹ آر گنائزیشن' کا بھرپور تعاون کیا اور ان کے اس بہترین کام کی ستائش کی۔

اس موقع پر تنظیم کی ذمہ دار مہیشوری والی نے موٹر بائیک گاڑیاں چلانے والوں پر زور دیا کہ وہ گاڑی چلاتے وقت لازماً ہیلمیٹ پہنیں،اپنے لیے نہ صحیح اپنے بیوی بچوں کے لیے پہن کر اپنی حفاظت خود کرنے کی کوشش کریں، کیوں کہ ہیلمیٹ پہن کر گاڑی چلانے سے آپ حادثات سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

وہیں علاقے میں ہر کوئی اس پہل کی خوب تعریف کر رہا ہے، کہ اس طرح کا منفرد کام سماج کے لیے مثالی ہے۔ اس سے پورے ملک کے لوگوں میں ایک مثبت پیغام جائے گا۔

اس موقع پر اے سی پی ٹریفک گلبرگہ، ویزن کے سرکل انسپیکٹر ٹریفک شانتی ناتھ، ٹریفک سب انسپیکٹر بھارتی، محی الدین پٹیل اور ساجد علی رنجولی سمیت دیگر افراد اس پروگرام میں شامل تھے۔

Intro:گلبرگہ شہر میں مفت ہلمینٹ تقسیم اور بیداری پروگرام

Body:گلبرگہ شہر میں مفت ہلمینٹ تقسیم اور بیداری پروگرام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.