ETV Bharat / bharat

پارلیمٹ اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ

ترنمول کانگریس سے رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن نے پارلیمنٹ اجلاس کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا۔

derek o'brien demand to parliament session will postponed
فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 11:54 PM IST

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن نے کورونا کو دیکھتے ہوئے پارلیمنٹ کا سیشن ملتوی کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہنے کا مشورہ دیا ہے لیکن پارلیمنٹ اجلاس چل رہی ہے اور ہم اراکین پارلیمنٹ کو ساتھ بیٹھنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' وہ خود مسٹر دُشینت کے ساتھ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ڈھائی گھنٹے ساتھ رہے۔ دشینت سنگھ لکھنؤ کی ایک پارٹی سے ہوکر آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دشینت سنگھ کے ساتھ بیٹھنے کے بعد وہ خود اپنے گھر میں الگ۔تھلگ رہ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ چلنے سے خطرہ بڑھ گیا ہے لہٰذا سیشن کو ملتوی کیا جانا چاہیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.