ETV Bharat / bharat

فرانس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے - Demonstrations against racism in France

پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی بھی ہوئے اور متعدد کی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔

فرانس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
فرانس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 2:00 AM IST

فرانس بھر کے شہروں اور درالحکومت پیرس میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ ترین مظاہرے جاری ہیں۔

فرانس بھر کے شہروں اور درالحکومت پیرس میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ ترین مظاہرے جاری ہیں

ان مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی بھی ہوئے اور متعدد کی گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہرین ہفتہ کی دوپہر میں پولیس کی بربریت اور نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمع ہوئے، کیونکہ فرانس کی اقلیت تیزی سے انصاف اور نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.