ETV Bharat / bharat

ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کورونا رپورٹ منفی - کووڈ۔19

امریکہ میں عہدہ صدارت کے لیے ڈیموکریٹک کے امیدوار جو بائیڈن کی کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متعلق جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔

ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن کی کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متعلق جانچ رپورٹ منفی آئی ہے

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:46 AM IST

مہم منیجمنٹ جین ڈلن نے ایک بیان میں کہا کہ 'ہمیں مسٹر بائیڈن کے ڈاکٹرز اور مہم کے طبی مشیروں نے مشورہ دیا تھا کہ سابق نائب صدر کو قرنطین میں جانے کی ضرورت نہیں ہے'۔

ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن کی کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متعلق جانچ رپورٹ منفی آئی ہے
ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن کی کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متعلق جانچ رپورٹ منفی آئی ہے

مسٹر بائیڈن نے جس طیارے میں سفر کیا اس میں ایک شخص بھی تھا جو کورونا وائرس سے متاثر ہوا تھا۔

سفر کے دوران مسٹر بائیڈن متاثرہ شخص کے اتنے قریب نہیں تھے کہ ان کو قرنطین کرنا پڑے لیکن احتیاط کے طور پر ان کی کورونا وائرس کی جانچ کرائی گئی۔

ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کی کورونا رپورٹ منفی

اس سے قبل بائیڈن کے ری پبلکن حریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

ٹرمپ نے صحت یاب ہونے کے فوراً بعد ہی اپنی انتخابی مہم دوبارہ شروع کردی ہے۔

مسٹر بائیڈن نے جس طیارے میں سفر کیا اس میں ایک شخص بھی تھا جو کورونا وائرس سے متاثر ہوا تھا

دریں اثنا، ڈیموکریٹک نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنا دورہ ملتوی کردیا ہے کیونکہ ان کے ساتھ سفر کرنے والے دو افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.