ETV Bharat / bharat

خواتین کمیشن کی دہلی پولیس کو نوٹس

خواتین کمیشن برائے دہلی کی سربراہ سواتی مالیوال نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسکالر صفورہ زرگر کی کردارکشی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی ہدایت دی۔

خواتین کمیشن کی دہلی پولیس کو نوٹس
خواتین کمیشن کی دہلی پولیس کو نوٹس
author img

By

Published : May 6, 2020, 5:01 PM IST

خواتین کمیشن برائے دہلی کی سربراہ سواتی مالیوال نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسکالر صفورہ زرگر کی کردارکشی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی ہدایت دی۔

خواتین کمیشن کی دہلی پولیس کو نوٹس
خواتین کمیشن کی دہلی پولیس کو نوٹس

خواتین کمیشن کی مداخلت دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کمشنر کو مکتوب لکھ کر صفورہ زرگر کا کردار خراب کرنے اور اس کے حمل کے تعلق سے سوشل میڈیا پر نازیبا اور سطحی پوسٹ لکھنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کی ہدایت دی ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے صفورہ کے تعلق سے بھدے اور گندے آن لائن پوسٹ کو ہٹانے کو کہا۔ اور دہلی پولیس کو ہدایت دی کہ ایسے تبصروں کو ہٹانے کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں، اس کے بارے میں بتایا جائے۔

زرگر کو دہلی فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل میں ڈالا گیا ہے اور اس وقت وہ حاملہ ہیں۔

ان کے تعلق سے سوشل میڈیا پر کچھ لوگ نازیبا اور سطحی ریمارکس کئے ہیں اور مذکورہ اسکالر کی کردار کشی کی کوشش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.