ETV Bharat / bharat

'بی جے پی رہنماؤں کو بچانے کے لیے طاہر حسین کو پھنسایا جا رہا ہے' - دہلی تشدد

عام آدمی پارٹی کے رہنما اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے کہا ہے کہ 'بی جے پی رہنماؤں کو بچانے نیز عام آدمی پارٹی کو بدنام کرنے کے لیے طاہر حسین کو پھنسایا جا رہا ہے۔

طاہر حسین پر مقدمہ درج، پارٹی نے بھی کیا معطل

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 8:15 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:04 PM IST

دہلی پولیس کی جانب سے طاہر حسین کے خلاف قتل اور تشدد پھیلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے بعد عام آدمی پارٹی نے کونسلر طاہر حسین کو پارٹی سے بر طرف کر دیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

شمال مشرقی دہلی میں گزشتہ روز ہونے والے تشدد میں طاہر حسین کا نام سامنے آنے کے بعد پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بیان دیا تھا کہ تشدد جو بھی ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے حتی کہ عام آدمی پارٹی کے کارکنان یا رہنما کا نا اس میں پایا جائے تب اس کے خلاف دوہری کارروائی ہونی چاہیے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

قبل ازیں دہلی پولیس نے طاہر حسین خلاف مقدمہ درج کیا تھا جس کے بعد پارٹی نے ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پارٹی سے برطرف کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ طاہر حسین کے مکان سے بھاری مقدار میں پیٹرول بم اور پتھر برآمد ہوئے تھے، جس کے بعد دہلی پولیس نے طاہر حسین کے مکان اور گودام کو سیل کر دیا ہے، تاہم طاہر حسین نے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.