ETV Bharat / bharat

شاہین باغ کے مظاہرین سےدہلی پولیس کی اپیل - سی اےاے

دہلی پولیس نے شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف مظاہرہ کررہے شاہین باغ کے مظاہرین سے عوامی مفاد میں تعاون کرنے اور سڑک کو خالی کرنے کی اپیل ہے۔

Delhi police appeal  to Shaheen Bagh protesters
شاہین باغ کے مظاہرین سےدہلی پولیس کی اپیل
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:22 AM IST

شاہین باغ میں جاری مظاہرے کی وجہ سے علاقے میں گذرنے والی سڑک پر آمدورفت رکی ہوئی ہے.

Delhi police appeal  to Shaheen Bagh protesters
شاہین باغ کے مظاہرین سےدہلی پولیس کی اپیل

جس سے دہلی۔این سی آر کے رہنے والوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس سڑک کوروزانہ لاکھوں مسافر استعمال کرتے ہیں۔

پولس نے مظاہرین سے تعاون کرنے اور سڑک کو خالی کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ سینئر شہریوں، مریضوں، اسکول جانے والے طالب علموں اور دیگر لوگ سڑک بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں ایک مہینے سے زیادہ عرصے سے مظاہرہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے کالندی کنج۔شاہین باغ روڈ اور اوکھلا انڈرپاس مستقل طور سے بند ہے جس کی وجہ سے دہلی۔نوئیڈا اور فریدآباد کےدرمیان آمدورفت متاثر ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.