ETV Bharat / bharat

آبادی پر قابو پانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ - آبادی پر کنٹرول کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی

بی جے پی رہنما اور مشہور وکیل آشیوینی اپادھیائے نے آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔

آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی
author img

By

Published : May 28, 2019, 9:15 PM IST

عرضی میں کہا گیا ہے کہ ملک کی بڑھتی آبادی جرائم میں اضافے نوکریوں کی کمی کی اصل وجہ ہے اس کے علاوہ یہ وسائل پر بوجھ ہے۔

عرضی میں جسٹس ونکٹیج کی بینچ سے نیشنل کمیشن ٹو ریو دی ورکنگ آف کنسٹیٹیوشن میں سفارشات کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کمیشن نے اپنے سفارشات میں کہا گیا ہے کہ آبادی پر قابو پانے کے لیے قانون بنانے کی ضرورت ہے۔ کمیشن نے آئین کی دفعہ 47 اے کے تحت قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ آئین میں اب تک ک125 بار بدلاؤ یے جا چکے ہیں۔ اور سینکڑوں نئے قانون بنائے جا چکے ہیں۔ لیکن آبادی پر قابو پانے کے لیے کوئی قانون نہیں بنائے گئے ہیں۔ اگر اس پر کوئی قانون سازی کی جاتی ہے تو آدھے مسائل حل ہوجائیں گے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ کورٹ مرکزی حکومت کو حکم جاری کرے کہ دو بچوں پر قانون بنائی جائے۔ مزید عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دو سے زائد بچے پیدا کرنے والے افراد سے ووٹ ڈالنے کا حق ختم کردیا جائے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی آبادی چین سے زیادہ ہوگئی ہے، ملک کی آبادی کی 20 فیصدی لوگوں کے پاس آدھار نہیں ہے۔ ملک میں کروڑوں بنگلہ لوگ بسے ہوئے ہیں۔ بغیر قانو کے سوچھ بھارت اور بیٹی بچاؤ مہم کامیاب نہیں ہوسکتا ہے۔

Intro:नई दिल्ली। देश में जनसंख्या नियंत्रण के लिए दिशा-निर्देश जारी करने की मांग करनेवाली एक याचिका दिल्ली हाईकोर्ट में दायर की गई है। याचिका बीजेपी नेता और वकील अश्विनी उपाध्याय ने दायर की है। याचिका में कहा गया है कि देश में बढ़ रहे अपराध और नौकरियों की कमी के साथ-साथ संसाधनों पर बोझ बढ़ने के पीछे सबसे बड़ी वजह बढ़ती जनसंख्या है।

Body:याचिका में जस्टिस वेंकटचलैया  की अध्यक्षता में गठित नेशनल कमीशन टू रिव्यू द वर्किंग ऑफ द  कांस्टीट्यूशन में अनुशंसा किए गए उपायों को लागू करने की मांग की गई है। कमीशन ने अपनी अनुशंसाओं में कहा था कि संविधान में जनसंख्या नियंत्रण के लिए कानून बनाने की जरूरत है। आयोग ने संविधान की धारा 47ए के तहत जनसंख्या नियंत्रण का कानून बनाने की बात कही थी। 

 याचिका में कहा गया है कि संविधान में अब तक 125 बार बदलाव किए जा चुके हैं, सैकड़ों नए कानून बनाए जा चुके हैं लेकिन जनसंख्या नियंत्रण पर कोई कानून नहीं बनाए गए हैंं। अगर जनसंख्या नियंत्रण कानून बनाया जाता है यह देश की आधी समस्याओं को खत्म कर देगा। याचिका में कहा गया है की कोर्ट केंद्र सरकार को निर्देश दे कि दो बच्चों का कानून बनाया जाए।  याचिका में कहा गया है कि दो से ज्यादा बच्चे पैदा करने वालों को वोट देने का अधिकार, संपत्ति पर अधिकार और कई दूसरे अधिकारों से वंचित करने का प्रावधान बनाने का दिशानिर्देश जारी करना चाहिए।

Conclusion:याचिका में कहा गया है कि भारत की आबादी चीन की आबादी से भी ज्यादा हो गई है। देश की आबादी की 20 फ़ीसदी लोगों के पास आधार नहीं है ।  देश में करोड़ों रोहिंग्या और बांग्लादेशी लोग रह रहे हैं। याचिका में कहा गया है कि बिना जनसंख्या नियंत्रण के स्वच्छ भारत और बेटी बचाओ अभियान सफल नहीं हो सकता है।

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.