ETV Bharat / bharat

'اچھے دن کب آئیں گے؟ ' - سابق کابینی وزیر

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی عوام کب تک اچھے دن کا انتظار کرے گی۔

سلمان خورشید، سابق مرکزی وزیر
سلمان خورشید، سابق مرکزی وزیر
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:52 AM IST

سلمان خورشید نے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتھال کا ذکر کیا اور کہا کہ ملک بھر میں مہنگائی کی مار ہے اور لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں تو آخر کب تک لوگ بھوکے رہیں گے ۔

سلمان خورشید، سابق مرکزی وزیر

انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ 'کب تک بھوکے انسان کو بتایا جائے گا کہ نہیں تمہارا پیٹ بھرا ہے، کب تک ہمیں یہ بتایا جا ئے گا ہم نے مہنگائی کم کی ہے، کب تک یہ بتایا جائے گا کہ اچھے دن آگئے ہیں'۔

'انہوں نے مزید کہا کہ آج تو وزیر اعظم یہ بتاتے بھی نہیں ہیں کہ اچھے دن آئے ہیں کہ نہیں اور اگر آئے ہیں تو کہاں ہیں، اچھے دن جو ہمیں نظر نہیں آتے'۔

'یہ ایک دکھ کی بات ہے کہ مہنگائی سے صرف غریب متاثر ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت کب تک اپنی خیر منائے گی، لوگ اب سمجھ چکے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.