ETV Bharat / bharat

آن لائن کے ذریعہ ٹھگی کرنے والے ملزمین گرفتار - جعلسازی کا معا ملہ

دارالحکومت دہلی کے دوارکا علاقے میں جعلسازی کے معاملے میں پولیس نے دو ملزمین کوگرفتار کیا ہے۔

بیوقوف بناکر لوٹ مار کرنے والے ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 11:30 AM IST

دلی پولیس کی اسپیشل ٹیم نے ایک ایسےآن لائن شاپنگ کا پردہ فاش کیا ہے جو فرضی طریقےسے لوگوں کے ساتھ جعلسازی کر رہے تھے۔

بیوقوف بناکر لوٹ مار کرنے والے ملزمین گرفتار
بیوقوف بناکر لوٹ مار کرنے والے ملزمین گرفتار

اطلاع کے مطابق دہلی کے دوارکا علاقہ میں آن لائن شاپنگ کے ذریعہ لوگوں کو بیوقوف بنا کرمالدار بننے کا خواب دیکھ رہے دو شخص کو دہلی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

شکایت درج کرانے والوں نے کہا کہ ان کے پاس ایک اجنبی نمبر سے فون آیا جس میں یہ بات کہی گئی کہ آپ ہمارے ویب سائٹ WWW.KART4all.com سے 550 کی خریداری پر فریج ،لیپ ٹاپ،ایل ای ڈی وغیرہ بطور تحفہ پا سکتے ہیں۔

خریداری کرنے والوں نے بتا یا کہ 649 روپے کی خریداری کے بعد انہیں بتایا گیا کہ انہیں ایک لیپ ٹاپ بطور تحفہ دیا جا رہا ہے ۔

دوسرے دن ایک فون کال کے ذریعہ انہیں خبر دی گئی کہ لیپ ٹاپ کی قیمت 27000 روپےہے، جس کے سبب انہیں 12600 روپے اور ادا کرنے ہوں گے ۔

خریداری کرنے والےشخص نے فوں کال کے مطابق بقیہ پیسے بھی جمع کرا دیے، لیکن بعد میں فوں کال کے ذریعہ اسے بتا یا گیا کہ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس کا لیپ ٹاپ ابھی نہیں بھیجا جاسکا ہے، 5000 کی مزید ادائیگی کی صورت میں لیپ ٹاپ جلدی بھیجا جاسکے گا۔

ان سارے معا ملے کی رپورٹ خریدار نے تغلق آباد ایکسٹینشن تھانے میں درج کرا ئی۔

ایس پی آدتیہ گوتم کے زیر نگرانی دہلی پولیس کی ٹیم نے اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی، جس کے بعد پتہ چلا کے اس ویب سائٹ کے متعلق پہلے سے ہی کافی شکایتیں درج ہیں جہاں لوگوں سے 15000 سے 50000 روپے تک ٹھگا جا چکاہے۔

دلی پولیس نے فون کال کے ذریعہ ان جعلسازوں کے ٹھکانے کا پتہ لگا کر للت پرساد نامی شخص کو گرفتار کیا، جس نے آٹھ برس قبل ہی ایک کال سنٹر کھولا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.