ETV Bharat / bharat

دہلی میں واقع گاندھی جی کا آشرم

دہلی کے جی ٹی بی میٹرو سٹیشن کے قریب ایک مشہور آشرم ہے جہاں گاندھی جی نے آزادی کی جدوجہد کے دوران قیام کیا تھا۔

دہلی میں واقع گاندھی جی کا آشرم
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 4:18 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:39 PM IST

مہاتما گاندھی اور انکی اہلیہ کستوربا گاندھی اپنے دوستوں کے ساتھ اس آشرم میں رہے ہیں۔

یہ آشرم 25 ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ زمین راجستھان کے ایک کاروباری دھنشیام داس گپتا نے آشرم کو عطیے میں دی تھی۔

دہلی میں واقع گاندھی جی کا آشرم، ویڈیو

یہ آشرم گاندھی جی کو یاد کرنے کی ایک بہترین جگہ ہے۔ یہاں کستوربا گاندھی نے 5-6 برس تک قیام کیا تھا۔

گاندھی جی کی بچپن سے لے کر انکی وفات تک کی ساری تصویریں اس آشرم میں موجود ہیں۔

مرکزی حکومت کی طرف سے اس آشرم کے لیے کبھی کچھ فنڈ نہیں آیا۔ لیکن آشرم کے انچارج سنیل نے گاندھی جی کی یادوں کو محفوظ کرنے اور سجونے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ اور یہی وجہ ہےکہ اس آشرم میں گاندھی جی سے جڑی چیزیں محفوظ نظر آ رہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.