ETV Bharat / bharat

دفاعی اخراجات میں غیر روایتی تبدیلی کا کیا مفہوم ہے؟ - انٹرویو

بھارتی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے ای ٹی وی بھارت کے نیوز ایڈیٹر بلال احمد بھٹ سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ دفاعی شعبے میں ہونے والی غلطیوں کی وجہ سے وزارت خزانہ نے آرڈیننس فیکٹری بورڈ کو کارپوریٹ بنا دیا ہے۔

سدف
دسف
author img

By

Published : May 17, 2020, 3:01 PM IST

Updated : May 17, 2020, 3:17 PM IST

جنرل ہوڈا نے دفاعی زبان میں تمام اعلانات کے مفہوم کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ گھریلو سطح پر دفاعی ساز و سامان بنانے اور اس میں بہتری لانے سے متعلق پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی اور اس پر عمل کرنا مشکل ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ دفاعی شعبے میں ایف ڈی آئی میں اضافے سے بہت ساری غیر ملکی سرمایہ کاری ہوگی اور اس کی مدد سے گھریلو دفاعی ساز و سامان تیار کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ کچھ اعلی سازوسامان اس وقت تک درآمد کرتے رہیں گے جب تک ملک اعتماد کے ساتھ ایسے ساز و سامان کو معیاری طور پر نہیں بنا سکتا۔

Last Updated : May 17, 2020, 3:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.