ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص - برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 30 دسمبر کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

December 30 in history of India and the world in urdu
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 7:48 AM IST

سنہ 1703 - جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زلزلے سے 37،000 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

سنہ 1706 - پڈوچیری کو فروغ دینے والے اور گورنر جنرل فرینكوئس مارٹن کا انتقال۔

سنہ 1803 - برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے دہلی، آگرہ اور بھروچ کو اپنے کنٹرول میں لیا۔

سنہ 1873 - امریکہ کے نیویارک میں پیمائش اوروزن کے لئے میٹرولوجیكل سوسائٹی کا قیام۔

سنہ 1893 - روس اور فرانس نے فوجی معاہدے پر دستخط کئے۔

سنہ 1906 - کل ہند مسلم لیگ کا قیام ڈھاکہ میں ہوا۔

سنہ 1935 - اٹلی کے فائٹر طیاروں کے بم حملہ میں افریقی ملک ایتھوپیا میں واقع سویڈن کی ریڈ کراس یونٹ منہدم ۔

سنہ 1943 - مجاہد آزادی سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں بھارت کی آزادی کا پرچم لہرایا۔

سنہ 1949 - ہندوستان نے چین کو تسلیم کیا۔

سنہ 1971 - ممتاز سائنسداں وکرم سارا بھائی کا تروندرم میں انتقال۔

سنہ 1975 - شاعر اور مصنف دشینت کمار کا انتقال۔

سنہ 1993 - ویٹیکن نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔

مزید پڑھیں : نو پلاسٹک، لائف فنٹاسٹک: پلاسٹک سے سڑکوں کی تعمیر

سنہ 1996 - گوئٹے مالا میں 36 برسوں سے جاری خانہ جنگی کا خاتمہ۔

سنہ 2006 - عراق کے حکمران صدام حسین کو پھانسی دی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.