ETV Bharat / bharat

کووِڈ۔19: ملک میں شرح اموات 2.28 فیصد - کورونا وائرس کی خبر

کورونا وائرس (کووِڈ۔19) کے سبب پورے ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 708 افراد کی موت ہونے کی وجہ سے ملک میں شرح اموات کم ہو کر 2.28 ہو گئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:12 PM IST

مرکزی وزارت کی جانب سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو کورونا وائرس کے سبب ہونے والی شرح اموات 2.41 فیصد، جمعہ کو شرح اموات 2.38 فیصد، سنیچر کے روز 2.35 فیصد اور اتوار کو 2.31 فیصد تھی جو آج کم ہو کر 2.28 فیصد رہ گئی ہے۔

اب تک پورے ملک میں 32،771 کورونا متاثرین کی موت ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے سبب اب تک سب سے زیادہ اموات مہاراشٹر میں ہوئی ہیں، جہاں 13،656 افراد اس کے سبب دم توڑ چکے ہیں۔

اس کے بعد دہلی میں 3،827، تملناڈومیں 3،494، گجرات میں 2،326، کرناٹک میں 1،878، اترپردیش میں 1،426، مغربی بنگال میں 1،372، آندھراپردیش میں 1041، مدھیہ پردیش میں 811، راجستھان میں 621، تلنگانہ میں 463، ہریانہ میں 392، جموں و کشمیر میں 312 اور پنجاب میں 312 اور پنجاب میں 306 کورنا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

سکم، میزورم، منی پور اور انڈمان۔نیکوبار میں ایک بھی کورونا متاثر کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.