ETV Bharat / bharat

متعدد بچے ڈوبنے سے ہلاک - مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش کے ضلع منڈلا کے بچھیا تھانہ علاقے میں کھیل کھیل میں چار بچوں کی پانی سے بھرے کھیت میں کودنے سے موت ہوگئی۔

mp
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 9:48 PM IST

پولیس کے مطابق بچھیا تھانہ علاقے میں کھیل کھیل میں پانی سے بھرے ایک کھیت میں کودنے سے سروج، جوشیف، پریتی اور ارملا نامی چاربچوں کی موت ہوگئی جبکہ ایک بچی راجیشوری کو سنگین حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ بچے نئے ٹولہ وارڈ نمبر 15 کے رہنے والے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.