ETV Bharat / bharat

بہرائچ میں ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد - بہرائچ کی خبریں

بہرائچ شہر میں واقع شنکر ہوٹل کے ایک کمرے سے ایک شخص کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی جس کے سبب ہوٹل میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

بہرائچ میں ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد
بہرائچ میں ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 1:58 AM IST

سرکل افسر شہر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ کرشن بہادر کھڑکا ابن پدم بہادر کھڑکا جو کہ کولہاپور ضلع بانکے نیپال کا رہنے والا ہے جو کل شام کو ہوٹل میں کمرہ لےکر چیک ان کیا تھا آج اسے صبح چیک آؤٹ ہونا تھا لیکن وہ کمرے سے باہر نہیں آیا۔

بہرائچ میں ہوٹل کے کمرے سے لاش برآمد

ہوٹل ملازم نے دروازے پر دستک دی لیکن کوئی جواب نہیں ملا تبھی ہوٹل مینیجر نے پولیس کو اسکی اطلاع دی۔ پولیس نے اپنے سامنے ویڈیو گرافی کراتے ہوئے کمرے کا دروازہ کھلوایا تو کمرے سے کرشن بہادر کی لاش مشکوک حالت میں ملی۔

پولیس نے مرحوم کی لاش کو قبضہ میں لے کر کارروائی کے لئے بھیج دیا اور گھر والوں کو خبر کر دی گئی ہے۔ہوٹل مالک کی جانب سے پولیس کو تحریری بیان دے دیا گیا ہے۔

Intro:بہرائچ آج شہری میں واقع شنکر ہوٹل کے ایک کمرے سے ایک شخص کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی جس کے سبب ہوٹل میں افراتفری کا ماحول رہاBody:گورو 15012020

سرکل افسر شہر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ کرشن بہادر کھڑکا ابن پدم بہادر کھڑکا جو کہ کولہاپور ضلع بانکے نیپال کا رہنے والا ہے جو کل شام کو ہوٹل میں کمرہ لےکر چیک ان کیا تھا آج اسے صبح چیک آؤٹ ہونا تھا لیکن وہ کمرے سے باہر نہیں آیا تبھی ہوٹل ملازم نے دروازے پر دستک دی لیکن کوئی جواب نہیں ملا تبھی ہوٹل مینیجر نے پولیس کو اسکی اطلاع دی، پولیس نے اپنے سامنے ویڈیو گرافی کراتے ہوئے کمرے کا دروازہ کھلوایا تو کمرے سے کرشن بہادر کی لاش مشکوک حالت میں ملی پولیس نے مرحوم کی لاش کو قبضہ میں لے کر کارروائی کے لئے بھیج دیا اور گھر والوں کو خبر کر دی گئی ہے-
ہوٹل مالک کی جانب سے پولیس کو تحریر دے دی گئی ہے-Conclusion:
بائٹ :سرکل افسر شہر :تریمبک ناتھ دوبے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.