ETV Bharat / bharat

داؤد ابراہیم کا بھتیجہ گرفتار - مہاراشٹر

رضوان، داؤد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کاسکر کا بیٹا ہے، اقبال کاسکر فی الحال تھانے جیل میں قید ہیں۔

Dawood Ibrahim's nephew Rizwan Kaskar arrested in extortion case
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 1:27 PM IST

Updated : Jul 18, 2019, 7:23 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں داؤد ابراہیم کے بھتیجے اور اقبال کاسکر کے بیٹے رضوان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

داؤد ابراہیم کا بھتیجہ گرفتار

ممبئی پولیس کی انسداد جبری وصولی سیل نے رضوان کو گزشتہ رات جبری وصولی کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

رضوان، داؤد ابراہیم کے چھوٹے بھائی اقبال کاسکر کا بیٹا ہے، اقبال کاسکر فی الحال تھانے جیل میں قید ہیں۔

دو روز قبل ممبئی پولیس کی انسداد جبری وصولی سیل داؤد ابراہیم کے قریبی احمد رضا ودھاریہ کو جبرلی وصولی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ممبئی پولیس کے مطابق احمد رضا ودھاریہ کی تفتیش کے دوران رضوان کاسکر کا نام بھی آیا۔

Intro:मुंबई पोलिसांच्या खंडणी विरोधी पथकाने केलेल्या कारवाईत अंडरवर्ल्ड डॉन दाऊद इब्राहिम याचा पुतण्या व इकबाल कासकर याचा मुलगा रिजवाण याला हवाला रॅकेट संदर्भात मुंबई विमानतळावरून अटक करण्यात आली आहे. बुधवारी रात्री मुंबई विमानतळावर रिजवाण हा देश सोडून जाण्याच्या तयारीत होता मात्र त्या आगोदरच खंडणी विरोधी पथकाने त्यास अटक केली आहे. या आगोदर दाऊदचा हस्तक फहीम मचमच याचा खास माणूस अहमद राजा वाडारीया यास हवाला मध्ये अटक करण्यात आली होती त्या नंतर दाऊदच्या पुतण्याला अटक झाली आहे.

Body:{ Conclusion:
Last Updated : Jul 18, 2019, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.