ETV Bharat / bharat

نیلسن منڈیلا کی بیٹی نہیں رہیں

جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف رہنماؤں نیلسن منڈیلا اور وینی منڈیلا کی بیٹی، زندزی منڈیلا کی 59 برس میں موت ہوگئی۔ سرکاری ٹیلی ویژن ساؤتھ افریقی نشریاتی کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ منڈیلا کا پیر کی صبح سویرے جوہانسبرگ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اپنی موت کے وقت وہ ڈنمارک میں جنوبی افریقہ کی سفیر تھیں۔

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:03 PM IST

نیلسن منڈیلا کی بیٹی کی موت
نیلسن منڈیلا کی بیٹی کی موت

جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف رہنماؤں نیلسن اور وینی منڈیلا کی بیٹی ، زندزی منڈیلا کی 59 برس میں موت ہوگئی۔ سرکاری ٹیلی ویژن ساؤتھ افریقی نشریاتی کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ منڈیلا کا پیر کی صبح سویرے جوہانسبرگ کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اپنی موت کے وقت وہ ڈنمارک میں جنوبی افریقہ کی سفیر تھیں۔ فی الحال ان کی موت کی وجہ بتائی نہیں گئی ہے۔

نیلسن منڈیلا کی بیٹی کی موت

واضح رہے کہ نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ اور براعظم افریقہ سمیت پوری دنیا میں نسل پرستی کے خلاف جنگ میں ایک اہم رہنما تصور کیے جاتے تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ نسل پرستی کے خلاف جنگ کی وجہ سے جیل میں گزارا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.