ETV Bharat / bharat

ڈارک فنکس کا ٹریلیر جاری - اوینجرز:اینڈ گیم

ہالی وڈ کی فلم ڈارک فنکس کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جس میں پرینکا چوپڑا کی نسبتی بہن سوفی ٹرنر کا زبردست انداز دیکھنے کو مل رہا ہے، یہ فلم بھارت میں 7 جون کو ریلیز ہوگی۔

ڈارک فنکس کا ٹریلیر جاری
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 10:16 AM IST

پرینکا چوپڑا کی سسٹر ان لاء سوفی ٹرنر 26 اپریل کو اوینجرز:اینڈ گیم فلم کے بعد جون میں 'ڈارک فینکس' سے ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہی ہیں۔

ڈارک فنکس کا ٹریلیر

آپ کو بتا دیں کہ سوفی کی یہ پہلی بڑی فلم ہے، فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جس میں سوفی کا زبردست انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔

پرینکا چوپڑا اپنی سسٹر ان لاء سوفی ٹرنر کے ساتھ
پرینکا چوپڑا اپنی سسٹر ان لاء سوفی ٹرنر کے ساتھ

ڈارک فینکس ایکس مین سیریز کی آخری فلم ہے اور ریلیز سے پہلے یہ آخری ٹریلر بھی ہے۔

فلم کا یہ ٹریلر خاص طور پر ان مداحوں کو پسند آئے گا جو اس سیریز کو شروع سے فالو کرتے رہے ہیں۔

ڈارک فنکس کا ٹریلیر جاری
ڈارک فنکس کا ٹریلیر جاری

اس میں کئی ایسے مناظر فلمائے گئے ہیں جو پرانی فلم کے مناظر سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں دیکھ کر آپ کو پرانی فلم کی یاد آئے گی۔

سیاہ فینکس میں سوفی ٹرنر کا کردار کہانی کے مرکزی حصے میں ہے اور وہ میوٹینٹ جین گرو نامی کردار ادا کر رہی ہیں جو تمام کرداروں میں اہم کردار ہے۔

فلم ڈارک فنکس میں سوفی ٹرنر کا لک
فلم ڈارک فنکس میں سوفی ٹرنر کا لک

یہ فلم بھارت میں 7 جون کو ریلیز ہوگی، نئے ٹریلر سے پتہ چلتا ہے کہ ایکس مین خلا میں ایک اسپیس کرافٹ کو بچانے کے مشن پر جاتے ہیں، مگر واپسی پر انہیں پتہ چلتا ہے کہ جین گرو وہیں چھوٹ گئی ہے۔

سوفی ٹرنر اور پرینکا چوپڑا
سوفی ٹرنر اور پرینکا چوپڑا

ڈارک فینکس کے ساتھ ہی ایکس مین سیریز کا 18 سالہ کا سفر کا اختتام ہوگا۔

واضح رہے کہ ایکس مین سیریز کی شروعات سنہ 2000 میں ڈائریکٹر برائن سنگر نے کی تھی۔

Intro:Body:

T'gana SIT to probe case related to 'unauthorised storage' of Aadhaar details

Hyderabad, Apr 15(PTI) The case relating to "unauthorised usage and storage" of details of 7.82 crore Aadhaar holders from Andhra Pradesh and Telangana will be transferred to a Special Investigation Team appointed by the Telangana government, a senior police official said on Monday.

Based on a complaint by officials of Unique Identification Authority of India (UIDAI), the Cyberabad Police Friday filed one more case against city-based IT Grids India Pvt Ltd for alleged unauthorised use of data of voters.

"As the SIT under the leadership of Inspector General of Police Stephen Ravindra is investigating the case, this complaint (by UIDAI) will also be transferred to it," Madhapur Deputy Commissioner of Police A Venkateshwar Rao told PTI.

The city police had earlier registered a case against IT Grids India for illegally using and storing information of crores of voters of Andhra Pradesh through "Seva Mitra" mobile application allegedly used by the ruling TDP in AP.

The Telangana government handed over the case to the SIT which seized hard disks belonging to IT Grids and sent them to Telangana State Forensic Science Laboratory (TSFSL) for forensic examination.

The TSFSL in its preliminary report has stated the seized hard disks contained a database of a large number of records pertaining to Aadhaar number in a particular structural database.

Based on the TSFSL report, UIDAI filed a complaint with police on Friday.

Upon further examination of the digital evidence, it was found that 7,82,21,397 records of Aadhaar data belonging to people of Telangana and Andhra Pradesh were used by IT Grids India for "Seva Mitra" application of the TDP, the UIDAI said in its complaint.

A senior official of UIDAI said some state government departments were permitted to use Aadhaar data for verification purpose.

"Storing Aadhaar data is a crime. Some mobile companies are also given permission to use Aadhaar data for verification. But they cannot store data and they cannot deviate from the assigned purpose," the official said.

The alleged data theft has become a contentious issue between the two neighbouring states.

Earlier, the TDP government had dismissed the charge of data theft and sought transfer of the case from Telangana to Andhra Pradesh.

Andhra Pradesh Chief Minister N Chandrababu Naidu had accused the BJP and the TRS of helping the YSR Congress Party. 

When contacted, K Vijayanand, Principal Secretary (Information Technology, Electronics and Communications), Andhra Pradesh, refused to comment, saying he has to go through the contents of the UIDAI complaint.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.