ETV Bharat / bharat

میدوے دیو نے فائنلز کا خطاب اپنے نام کر لیا - دنیا کے چوتھے نمبر کے کھلاڑی روس کے ڈینل میدوےدیو

دنیا کے چوتھے نمبر کے کھلاڑی روس کے ڈینل میدوے دیو نے دنیا کے تیسرے نمبر کے کھلاڑی آسٹریا کے ڈومینک تھیئم کو شکست دیکر سال کے آخری ٹینس مقابلے میں اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

میدوے دیو نے جیتا فائنلز کا خطاب
میدوے دیو نے جیتا فائنلز کا خطاب
author img

By

Published : Nov 23, 2020, 1:57 PM IST

میدوے دیو نے دو گھنٹے 43 منٹ تک چلے اس خطابی مقابلے میں تھیئم کو 4-6، 7-6(2، 6-4 سے شکست دیکر پہلی بار اے ٹی پی نیٹو فائنلز کا خطاب اپنے نام کیا۔

میدوے دیو نے جیتا فائنلز کا خطاب
میدوے دیو نے جیتا فائنلز کا خطاب

میدوے دیو تھیئم کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں پچھڑ گئے تھے لیکن انہوں نے شاندار طریقے سے واپسی کی اور اگلے دو سیٹ اپنے نام کرکے جیت حاصل کی۔

میدوے دیو نے اس خطابی مقابلے کو جیت کر پچھلی ہار کا بدلا پورا کرلیا

میدوے دیو نے سیمی فائنل میں دنیا کےنمبر دو کھلاڑی سپین کے رافیل نڈانل اور یو ایس اوپن چیمپین تھیئم نے دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

میدوے دیو تھیئم کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں پچھڑ گئے تھے لیکن انہوں نے شاندار طریقے سے واپسی کی اور اگلے دو سیٹ اپنے نام کرکے جیت حاصل کی

میدوے دیو نے تھیئم کو صرف پچھلے برس مانٹریل میں ہرایا تھا، جبکہ دونوں کے درمیان آخری مقابلہ اس سال کے یو ایس اوپن میں ہوا تھا جس میں تھیئم نے جیت حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ شائقین کا کہنا ہے کہ میدوے دیو نے اس خطابی مقابلے کو جیت کر پچھلی ہار کا بدلا پورا کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.