ETV Bharat / bharat

مشرقی گوداوری میں ہر اتوار کرفیو - curfew every sunday

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں ضلع کلکٹر نے کورونا کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر ہر اتوار کو اس ضلع میں کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

curfew every sunday in east godavari
مشرقی گوداوری میں ہر اتوار کرفیو
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 3:14 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں کئی مقامات اور سڑکیں سنسان نظر آئیں کیونکہ ضلع میں اس اتوار کو بھی کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

کاکناڈا، املاپورم، راویلاپالم، اترایاپورم اور کوتہ پیٹ علاقوں میں دکانات بند رہیں اور لوگ گھروں تک ہی محدود رہے۔

یہ کرفیو صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک نافذ کیا گیا۔

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں ضلع کلکٹر نے کورونا کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر ہر اتوار کو اس ضلع میں کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

پولیس قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے اور ان کی گاڑیوں کو ضبط کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.