ETV Bharat / bharat

دیوبند: خواتین مظاہرے کو سی پی آئی ایم کی حمایت

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 9:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپورمیں واقع دیوبند میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف عیدگاہ میدان میں گزشتہ 14 روز سے جاری خواتین کے احتجاج کو مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

سی پی آئی ایم نے خواتین کی حمایت
سی پی آئی ایم نے خواتین کی حمایت

خاتون مظاہرین کو مسلسل سیاسی و دیگر تنظیموں کی جانب حمایت مل رہی ہے، جس سے خواتین کے حوصلے بلند ہیں۔

سی پی ایم کے ضلع سکریٹری کامریڈ راؤ داود نے کہا کہ 'یہ احتجاج ہر مذاہب کے لوگوں کا ہے۔ اس کو مذہبی رنگ نہ دیا بلکہ یہ پورے ملک اور آئین کا معاملہ ہے۔

سی پی آئی ایم نے خواتین کی حمایت

انہوں کہا کہ حکومت کی جانب سے اس طرح کے قانون لائے جا رہے ہیں جس سے ملک میں مذہب کے نام پر اختلاف پیدا ہو رہی ہیں۔ حکومت کو یہ قانون واپس لینا چاہیے۔

سی پی ایم کے ضلعی سکریٹری نے کہا کہ 'موجودہ حکومت آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا احتجاج سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ہے اور یہ احتجاج اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک حکومے اس متنازع قانون کو واپس نہیں لیتی۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف دیوبند کے عیدگاہ میدان میں گزشتہ 14 یوم سے جاری خواتین کے احتجاج کو مسلسل سیاسی و تنظیموں کی حمایت مل رہی ہے ،جس سے یہاں احتجاج کرنے والی خواتین کے حوصلے بلند ہیں۔آج مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے خواتین کو حمایت دینے کااعلان کیاہے۔

Body:یہاں پہنچے پارٹی کے ضلع سکریٹری کامریڈ راو داودنے کہاکہ یہ احتجاج ہر ہندو مسلم کا ہے، اس کو مذہب رنگ نہ دیا بلکہ یہ پورا ملک اور آئین کا معاملہ ہے۔ انہوں کہاکہ حکومت اس وقت اس طرح کے قانون لائے جارہے ہیں جس سے ملک میں مذہب کے نام پر دوریاں پیداہورہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کویہ قانون واپس لینا ہوگا۔یہ حکومت آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا احتجاج سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ہے احتجاج چل رہا ہے، جب تک یہ احتجاج ختم نہیں ہوگا اس وقت تک ہم اپنی اس تحریک کوجاری رکھے گیں۔

Conclusion:بائٹ:1 کامریڈ داو ¿د علی(ضلع سکریٹری کسان مہا سبھا )

واک تھرو: تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.