مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر جو کچھ بھی ہوا اس پر بے حد افسوس ہے.
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو مہینوں سے کسانوں کی تحریک پرامن طریقے سے چل رہی تھی لیکن اچانک ایسا کیا ہو گیا کہ مظاہرین مشتعل ہو گئے.
سی پی آئی ایم پولیٹ بیورو کے رکن محمد سلیم نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر کسانوں کی تحریک کو کچلنے کے لئے سازش کرنے کا الزام عائد کیا.
محمد سلیم نے کہا کہ کسانوں کی تحریک کامیابی کی جانب گامزن ہے. کسی کو یقین نہیں تھا کہ پورے ملک میں اس تحریک کو اتنی بڑی حمایت ملے گی.
محمد سلیم کا بی جے پی اور آر ایس ایس پر سنگین الزام - مغربی بنگال سی پی آئی ایم
سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر کسانوں کی تحریک کو کچلنے کے لئے سازش کرنے کا الزام عائد کیا.