ETV Bharat / bharat

کورونا کے معاملے 71لاکھ کے قریب، فعال معاملات کم ہوکر 8.65لاکھ - متاثرین کی تعداد 70,92,641ہوگئی

ملک میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ سے متاثرین کا اعدادو شمار اتوار کی دیر رات 71لاکھ کے قریب پہنچ گیا حالانکہ فعال معاملات کی تعداد میں پھر سے کمی درج کی گئی جو 8.65لاکھ ہوگئے ہیں۔

کورونا کے معاملے 71لاکھ کے قریب، فعال معاملات کم ہوکر 8.65لاکھ

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 7:13 AM IST

Updated : Oct 12, 2020, 8:09 AM IST

مختلف ریاستوں سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج دیر رات تک 41,130 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کی تعداد 70,92,641ہوگئی ہے۔ اس دوران 317مزید مریژوجں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 1,08,693ہوگئی۔

ملک میں نئے معاملات کے مقابلہ میں کورونا وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس دوران 44,017مزید لوگوں کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے نجات پانے والوں کی تعداد 61,18,880ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملہ کے مقابلہ میں صحت یاب ہوئے مریضوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے فعال معاملات میں 2,429کی کمی درج کی گئی۔ فعال معاملات کی تعداد کم ہوکر آج رات 8,65,067رہ گئی۔

مہاراشٹر 2,21,156فعال معاملات کے ساتھ سر فہرست پر ہے۔ کرناٹک ایک لاکھ سے زیادہ 1,20,270معاملات کے دوسرے نمبر پر جبکہ کیرالہ 96,316معاملات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Last Updated : Oct 12, 2020, 8:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.