ETV Bharat / bharat

ملک بھرمیں 1,717 کورونا جانچ لیب

author img

By

Published : Sep 14, 2020, 4:00 PM IST

ان 1,717 لیبوں نے 13 ستمبر کو 9,78,500 نمونوں کی جانچ کی۔ اس طرح اب مجموعی طور سے 5,72,39,428 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

COVID-19: 1717  labs are providing comprehensive testing facilities to the people

پورے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی جانچ کرنے والی لیبوں کی تعداد بڑھ کر 1,717 ہوگئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کی جانچ کرنے والی لیبوں میں چھ اور کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ان میں سرکاری 1,049اور نجی لیب 668 ہیں۔

اس وقت آر ٹی پی سی پر مبنی ٹسٹ لیبوں 872 (سرکاری۔471، نجی ۔401 ہیں جبکہ ٹرونیٹ پر مبنی ٹسٹ لیبوں کی تعداد 723(سرکاری۔544، نجی ۔179) اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹسٹ لیبوں 122 (سرکاری۔ 34، نجی۔88) ہیں۔

ان 1,717 لیبوں نے 13 ستمبر کو 9,78,500 نمونوں کی جانچ کی۔ اس طرح اب مجموعی طور سے 5,72,39,428 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

پورے ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی جانچ کرنے والی لیبوں کی تعداد بڑھ کر 1,717 ہوگئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کی جانچ کرنے والی لیبوں میں چھ اور کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ان میں سرکاری 1,049اور نجی لیب 668 ہیں۔

اس وقت آر ٹی پی سی پر مبنی ٹسٹ لیبوں 872 (سرکاری۔471، نجی ۔401 ہیں جبکہ ٹرونیٹ پر مبنی ٹسٹ لیبوں کی تعداد 723(سرکاری۔544، نجی ۔179) اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹسٹ لیبوں 122 (سرکاری۔ 34، نجی۔88) ہیں۔

ان 1,717 لیبوں نے 13 ستمبر کو 9,78,500 نمونوں کی جانچ کی۔ اس طرح اب مجموعی طور سے 5,72,39,428 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.