ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: آر بی آئی گورنر کی پریس کانفرنس - rbi governor press conference

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس آج صبح دس بجے میڈیا سے خطاب کریں گے، امکان ہے کہ قرض کی ماہانہ قسط پر راحت کا اعلان ہو سکتا ہے۔

کورونا وائرس: آر بی آئی گورنر کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 9:31 AM IST

کورونا وائرس نے نہ صرف عوام بلکہ کاروبار پرجس طرح سے اثر انداز ہورہا ہے اس کے پیش نظر حکومت قرض کی ماہانہ قسط (ای ایم آئی) پر راحت دینے کی تیاری کر رہی ہے، اب اس پر فیصلہ ریزرو بینک آف انڈیا کو لینا ہے۔ عوام کے لیے یہ خبر راحت کی ہوسکتی ہے۔

جمعرات کو امدادی پیکیج کے اعلان میں وزیر خزانہ نے اس پر کچھ نہیں کہا تھا، تاہم، قبل ازیں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم مودی کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ عوام سے وصولی جانے والی ماہانہ قسط ای ایم آئی کی ادائیگی کو آئندہ چھ ماہ کے لئے ملتوی کردیا جائے۔

لاکھوں افراد جو ماہانہ قسط ای ایم آئی کی ادائیگی کرتے ہیں بشمول گھر، کار یا دیگر قسم کے قرض، انہیں کچھ راحت مل سکتی ہے، عام لوگوں کے ساتھ کاروبار پر کورونا کے اثرات پر غور کرتے ہوئے حکومت قرض کی ماہانہ قسط (ای ایم آئی) پر راحت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔

تا ہم اس پر فیصلہ ریزرو بینک آف انڈیا کو ہی کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.