ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کیسز 14 لاکھ سے تجاوز - وزارت صحت

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 49 ہزار 931 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 708 افراد کی موت ہوئی ہے۔

coronavirus india
coronavirus india
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 10:03 AM IST

ملک میں کورونا وائرس دن بہ دن سنگین رخ اختیار کرتا جارہا ہے اور کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 35 ہزار 453 ہوگئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 931 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں وہیں اس دوران اس مہلک وبا سے 708 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں ہلاک شدگان کی تعداد32 ہزار 771 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 35 ہزار453 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وبا سے اب تک 9 لاکھ 17 ہزار 568 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور 32 ہزار 771 افراد کی موت ہوئی ہے۔

فی الحال ملک میں 4 لاکھ 85 ہزار 114 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.