ETV Bharat / bharat

کورونا کے فعال معاملے ساڑھے چار لاکھ سے کم ہوئے - مہاراشٹر میں فعال معاملات

ملک میں کورونا انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے معاملات میں تیزی کی وجہ سے اس کے فعال معاملات کم ہوکر منگل کو ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آگئے۔

کورونا کے فعال معاملے ساڑھے چار لاکھ سے کم ہوئے

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 1:43 AM IST

مختلف ریاستوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق منگل دیر رات انفیکشن کے 35,430نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 89,09656ہوگئی ہے۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ فعال معاملات کی تعداد کم ہوکر 4.5لاکھ رہ گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 409مزید بڑھ کر 1,30,696ہوگئی ہے۔

ملک میں نئے معاملات میں کمی آرہی ہے اور انفیکشن کے نئے معاملات کے مقابلہ میں اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسی سلسلہ میں 42,012مزید مریضوں کے صحت یاب ہوجانے سے اب تک 83,30,354لوگ اس بیماری سے نجات پاچکے ہیں۔

کورونا سے ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹر میں فعال معاملات کی تعداد 81,925رہ گئی ہے لیکن مہاراشٹر اس معاملے میں چوٹی پر برقرار ہے۔ کیرالہ 70,074فعال معاملات کے دوسرے نمبر پر ہے، دہلی 42,004فعال معاملات کے ساتھ تیسرے نمبر پر، مغربی بنگال 27,111معاملات کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ کرناٹک اب 25,232معاملات کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں کورونا ویکسین کے لیے کولڈ اسٹوریج اور تقسیم کا عمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.