ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ

ملک میں کورونا وائرس 'کووڈ -19' سے اب تک 12 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 511 ہو گئی ہے۔

ملک میں کورو وائرس
ملک میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 4:31 PM IST

وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے 514 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں 41 غیر ملکی شہری بھی ہیں۔ کورونا وائرس کے سے ملک بھر میں اب تک 10 افراد کی موت ہوچکی ہے اور 37 افراد صحت مند ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:شیوراج سنگھ چوہان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

قابل غور ہے کہ مہاراشٹر، کیرالہ، دہلی، کرناٹک، راجستھان، پنجاب، اتر پردیش، گجرات، تلنگانہ اور لداخ میں ابھی تک سب سے زیادہ وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے مہاراشٹر میں 3، دہلی، کرناٹک، بہار، گجرات، پنجاب، ہماچل پردیش اور مغربی بنگال میں کم و بیش اب تک 9 اموات۔ جبکہ ہلاک شدگان کی کل تعداد 10ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.