ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس گجرات میں داخل

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 8:45 AM IST

چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب پوری دنیا میں میں پھیل رہا ہے۔

corona virus 3 cases positive in gujarat
کورونا وائرس گجرات میں داخل

بھارت میں بھی آہستہ آہستہ کورونا وائرس کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں اور اب گجرات میں بھی کورونا داخل ہوگیا ہے۔

اب تک گجرات میں کورونا وائرس کے تین معاملے درج کیے گئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کا تیسرا مثبت کیس سامنے آیا ہے ۔

سورت اور راجکوٹ کے بعد اب احمد آباد میں بھی کورونا وائرس کا پہلا پوزیٹیو کیس درج کیا گیا.

دو دن پہلے یو ایس اے سے احمدآباد ایک خاتون واپس آئی تھی یہ خاتون امریکہ سے ممبئی اور ممبئی سے احمدآباد کی ایئرانڈیا پر پہنچی تھی ایئر پورٹ پر پہنچنے کے ساتھ ہی اس لڑکی پر شبہ ہونے کے بعد اسے آیسولیشن وارڈ رکھا گیا.

جانچ کے بعد اس لڑکی کی کورونا وائرس پوزیٹیو رپورٹ سامنے آئی۔

ایسے میں گجرات میں اب تک تین معاملے مثبت درج ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ کل ایک سورت اور راج کوٹ میں دو معاملے پوزیٹیو درج کیے گیے تھے۔

سورت میں ایک لڑکی نیویارک سے واپس آئی تھی تو دوسرا ایک لڑکا راجکوٹ میں میں مکہ اور مدینہ سے واپس لوٹا تھا ۔

یہ دونوں کی رپورٹس بھی پوزیٹیو ہونے سے انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔

اب تک گجرات میں 150 کورونا وائرس کے مشتبہ معاملے درج کیے جا چکے ہیں ۔

جس میں سے 123 کے سیمپل رپورٹ نیگیٹو آئی ہے ۔

تاہم 3 سیپمل رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے نیز فی الحال 24 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.