یادگیر میں ضلع میڈیا کے نمائندوں کو کورونا ٹیسٹ کروانے کے لیے ایک کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔
اس کیمپ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ذریعے منعقد کیا گیا۔
اس کیمپ میں مجموعی طور پر 32 صحافیوں نے کا کووڈ۔19 ٹسٹ کیا گیا۔
محکمہ صحت کی جانب سے ناگیش، کیدارناتھ، دیواراجا لیبارٹری ٹیکنیشن کی ماہرین نمونے جمع کیے
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر ایم ایس پاٹل، ڈاکٹر رامنا گوڈا کے علاوہ محکمہ ہیلتھ کے دیگر ذمہ داران موجود تھے