ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا پازیٹیویٹی شرح میں مسلسل کمی جاری - کورونا وائرس

کورونا وائرس کے انفیکشن کی پازیٹیویٹی شرح مسلسل کم ہوکر یومیہ اوسطاً 7.71رہ گئی ہے.

ملک میں کورونا پازیٹیویٹی شرح میں مسلسل کمی جاری

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 7:34 AM IST

صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت کی پریس بریفنگ میں ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن نے منگل کو بتایا کہ اگست مہینہ کے ہفتہ وار اعدادو شمار پر نظر ڈالیں تو ملک میں پازیٹیویٹی شرح مسلسل کم ہورہی ہے جبکہ اس دوران کورونا ٹیسٹ کی رفتار کافی تیز رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 29جولائی سے چار اگست کے درمیان یومیہ اوسط کورونا پازیٹیویٹی شرح 10.94فیصد تھی جو پانچ اگست اور گیارہ اگست کے درمیان کم ہوکر 9.52فیصد ہوگئی۔ پازیٹیویٹی شرح 12سے 18اگست کے درمیان اوسطاً 7.72فیصد رہی ہے۔

بھوشن نے کہا کہ 29 جولائی سے چاراگست کے درمیان ملک میں یومیہ اوسطاً 5,04,266کورونا ٹیسٹ، پانچ اگست سے گیارہ کے درمیان 6,31,014اور 12سے 18اگست کے درمیان 8,08,488ٹیسٹ کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.