ETV Bharat / bharat

کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد اٹلی سے بھی زائد ہو گئی ہے، دنیا بھر میں کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر
کورونا کیسز کے معاملے میں بھارت دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 9:21 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ۰ ہو رہا ہے، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق یہاں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 36 ہزار سے تجا وز کر چکی ہے، جبکہ اس بیماری سے ساڑھے چھ ہزار سے بھی زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد سب سے یزادہ امریکہ میں ہے، مرکزی وزارت صحت کے اس وقت کے اعدادوشمار کے مطابق یکم مئی کی صبح آٹھ بجے تک ملک میں کورونا کے 35 ہزار کیس تھے اور اموات کی تعداد 1150 سے کم تھی۔

اگر یکم مئی سے موازنہ کیا جائے تو کیسز کی تعداد میں چھ گنا اضافہ ہوا ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے، مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعدادوشمار کے مطابق تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دو لاکھ 28 ہے ہزار 38 ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 6557 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.