ETV Bharat / bharat

مہابودھی مندر میں آنے والے سیاحوں کی اسکریننگ جاری

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ سے متصل ضلع گیا میں کورونا وائرس کے تعلق سے اب تک دو ہزار چھ سو نو غیرملکی سیاحوں کی اسکریننگ  ہو چکی ہے۔

Mahabodhi Temple gaya
مہابودھی مندر میں آنے والے سیاحوں کی اسکریننگ جاری
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 2:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:44 AM IST

کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اسکرنینگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مہابودھی مندر میں آنے والے سیاحوں کی اسکریننگ جاری

بودھ گیا میں کورونا وائرس سے لوگوں کی حفاظت کی جارہی ہے۔

بودھ گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مہابودھی کے مندر آنے والے غیر ملکی مسافروں کی جانچ کی جارہی ہے۔

محکمہ صحت نے ایئرپورٹ اور مندر کے قریب ڈاکٹروں کی دو الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

ان دونوں جگہوں پر 2609 مسافروں کی اسکریننگ کی جاچکی ہے۔ تمام مسافر وائرس سے محفوظ ہیں۔

بودھ گیا عالمی شہرت یافتہ شہر ہے اور یہاں بودھیسٹوں کا روحانی مرکز ہے ، ہرروز ہزاروں سیاحوں و عقیدت مند کی آمد کا سلسلہ یہاں جاری رہتا ہے۔

بودھ گیا میں مہابودھی مندرکے علاوہ مختلف ممالک کی مندر ہیں ، جس میں چین کی بھی ایک مندر ہے ۔

چین مانیسٹری مندر میں چینی باشندوں کی آمد کم ہوگئی ہے ۔

یہاں دیکھ ریکھ کرنے والا اسٹاف کمار نے کہاکہ پچاس فیصد سے زیادہ چینی باشندوں کی تعداد میں کمی آئی ہے ۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر ایس کے سنگھ نے بتایا کہ اسکریننگ کے دوران مسافروں میں سے کسی میں کورونا وائرس کے آثار نہیں ملے ہیں۔ابتدائی جانچ کی جاتی ہے ۔ایک فارم ہے جس میں روزانہ آنے والے بیرونی سیاحوں کے تفصیلات درج ہوتی ہیں اور پھراسکے بعد کاونسلنگ ہوتی ہے ۔

مندر کے قریب دو مختلف ٹیمیں ہیں۔ تفتیشی ٹیم کو مکمل الرٹ پررکھا گیا ہے۔

بنیادی طور پر چین، ہانگ کانگ، بینکاک، ویتنام تھائی لینڈ سے آنے والے تمام مسافروں کی جانچ کی جاتی ہے۔

اگر کورونا وائرس کا کوئی شبہ پایا جاتا ہے تو ، اسکریننگ کے بعد انہیں میڈیکل سنٹر کے الگ وارڈ میں محفوظ رکھا جائے گا۔

یہاں 30 بستروں والا ایک محفوظ وارڈ الگ سے بنایا گیا ہے۔ ٹیسٹ کٹ بھی یہاں محفوظ طریقے سے رکھا گیا ہے۔

اگر کوئی ممکنہ مریض مل جاتا ہے تو اسے خون کے ٹیسٹ کے لئے پونے بھیجا جائے گا۔

تاہم ضلع میں اب تک اس طرح کے مریض نہیں پائے گئے ہیں ۔

مہابودھی مندر کی حفاظت میں تعینات ایک پولیس افسرنے بتایاکہ انہیں اعلی حکام کی ہدایت ہے کہ مندر میں داخل ہونے سے قبل بیرون ملک کے سیاحوں کومیڈیکل کیمپ میں بھیجنا ہے۔
ضلع ہیلتھ کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ 28 جنوری سے اب تک2609 افراد کی جانچ ہوئی ہے ۔

اس کے علاوہ گیا ہوائی اڈے پربھی جانچ کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔
انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز کی ٹیم کو الرٹ پررکھنے کادعوی کیاگیا ہے۔

Intro:بودھ گیا میں کورونا وائرس سے لوگوں کی حفاظت کی جارہی ہے۔ بودھ گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مہابودھی کے مندر آنے والے غیر ملکی مسافروں کی جانچ کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت نے ائیرپورٹ اور مندر کے قریب ڈاکٹروں کی دو الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی ہے ۔ ان دونوں جگہوں پر 2609 مسافروں کی اسکریننگ کی جاچکی ہے۔ تمام مسافر وائرس سے محفوظ ہیںBody:ریاست بہار کے شہر بودھ گیا عالمی شہرت یافتہ شہر ہے ۔یہاں بودھیسٹوں کا روحانی مرکز ہے ، ہرروز ہزاروں سیلانیوں کی آمد ہوتی ہے ۔ بودھ گیا میں مہابودھی مندرکے علاوہ مختلف ممالک کی مندریں ہیں ۔جس میں چین کی بھی ایک مندر ہے ۔ چین مانیسٹری مندر میں چینی باشندوں کی آمد کم ہوگئی ہے ۔ یہاں دیکھ ریکھ کرنے والا اسٹاف کمار نے کہاکہ پچاس فیصد سے زیادہ چینی باشندوں کی تعداد میں کمی آئی ہے ۔ ڈاکٹر ایس کے سنگھ نے بتایا کہ اسکریننگ کے دوران مسافروں میں سے کسی میں کورونا وائرس کے آثار نہیں ملے ہیں۔ابتدائی جانچ کی جاتی ہے ۔ایک فارم ہے جس میں روزانہ آنے والے بیرونی سیاحوں کے تفصیلات درج ہوتی ہیں اور پھراسکے بعدکاونسلنگ ہوتی ہے ۔ مندر کے قریب دو مختلف ٹیمیں ہیں۔ تفتیشی ٹیم کو مکمل الرٹ پررکھا گیا ہے۔ بنیادی طور پر چین ، ہانگ کانگ ، بینکاک ، ویتنام تھائی لینڈ سے آنے والے تمام مسافروں کی جانچ کی جاتی ہے۔ اگر کورونا وائرس کا کوئی شبہ پایا جاتا ہے تو ، اسکریننگ کے بعد انہیں میڈیکل سنٹر کے الگ وارڈ میں محفوظ رکھا جائے گا۔ یہاں 30 بستروں کا محفوظ وارڈ الگ سے بنایا گیا ہے۔ ٹیسٹ کٹ بھی یہاں محفوظ طریقے سے رکھا گیا ہے۔ اگر کوئی ممکنہ مریض مل جاتا ہے تو اسے خون کے ٹیسٹ کے لئے پونے بھیجا جائے گا۔ تاہم ضلع میں اب تک اس طرح کے مریض نہیں پائے گئے ہیں ۔مہابودھی مندر کی حفاظت میں تعینات ایک پولیس افسرنے بتایاکہ انہیں اعلی حکام کی ہدایت ہے کہ مندر میں داخل ہونے سے قبل بیرون ملک کے سیاحوں کومیڈیکل کیمپ میں بھیجنا ہےConclusion:ضلع ہیلتھ کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ 28 جنوری سے اب تک2609 افراد کی جانچ ہوئی ہے ۔ اسکے علاوہ گیا ہوائی اڈے پربھی جانچ کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ڈاکٹروں کی ٹیم کو الرٹ پررکھنے کادعوی کیاگیا ہے
بائٹ کمار چینی مندر اسٹاف
ڈاکٹرایس کے
پولیس افسر
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.