ETV Bharat / bharat

'جماعت احمدیہ کو آتنک واد کے ساتھ جوڑنا سخت ظلم ہے' - سید عبدالہادی کاشف

راجیہ سبھا کے ممبر راکیش سنہا نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں جماعت احمدیہ کے متعلق بڑا بیان دیتے ہوے کہا تھا کہ 'اس جماعت کا آتنک واد کے ساتھ گہرا رشتہ ہے اور وہ بھارت کے دشمن ہیں' جس کے خلاف احمدیہ مسلم جماعت بھارت نے ان کے اس بیان ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اور اپنا بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Connecting Ahmadiyya with Panic Wad is cruel said jamat incharge s hadi
'جماعت احمدیہ کو آتنک واد کے ساتھ جوڑنا سخت ظلم ہے'
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 3:12 PM IST

اس بیان پر احمدیہ مسلم جماعت گجرات کے انچارج سید عبدالہادی کاشف نے ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احمدیہ مسلم ایک امن پسند جماعت ہے، جس کی بنیاد بھارت کے شہر قادیان میں سن 1889 میں رکھی گئی۔

Connecting Ahmadiyya with Panic Wad is cruel said jamat incharge s hadi
'جماعت احمدیہ کو آتنک واد کے ساتھ جوڑنا سخت ظلم ہے'

اسلام کی تعلیمات کے مطابق یہ جماعت امن و سلامتی، بین المذاہب ہم آہنگی، بنی نوع ہمدردی اور محبت فروغ دینے والی جماعت ہے۔

اس جماعت کی انہیں خوبصورت تعلیمات کی وجہ سے آج یہ دنیا کے 213 ممالک میں معروف ومشہور ہے۔ جماعت احمدیہ کا ہر فرد اپنے ملک بھارت کا وفادار ہے جو وطن سے محبت اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہے اور وطن کی فلاح و بہبود اور ترقی کی خاطر ہر خدمت کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جماعت دنیا میں امن کے قیام کے لیے کوشش کرنے والی جماعت ہے ایسی پر امن جماعت کو آتنک واد کے ساتھ جوڑنا سخت نا انصافی اور ظلم ہے جماعت احمدیہ بھارت کے متعلق ناواقفیت کا ثبوت ہے۔ ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جماعت احمدیہ کا نعرہ 'محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں' ہے۔ جماعت احمدیہ ہر سطح پر انتہا پسندی کے خلاف آواز اٹھانے والی جماعت ہے، اسے ہر گز دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے۔ ایسی پرامن جماعت کو دہشت گردی سے جوڑنا سخت نا انصافی اور ظلم ہے، اور جماعت احمدیہ بھارت کے متعلق ناواقفیت کا ثبوت ہے۔

Intro:gj_ahd_01_ahmadya Muslim jamat khulasa_pkg_7205053

راجیہ سبھا کے ممبر راکیش سنہا نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں جماعت احمدیہ کے متعلق بڑا بیان دیتے ہوے کہا تھا کہ "اس جماعت کا آتنک واد کے ساتھ گہرا رشتہ ہے اور وہ بھارت کے دشمن ہے" جس کے خلاف احمدیہ مسلم جماعت بھارت نے ان کے اس بیان ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اور اپنا بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا.

Body:

اس بیان پر احمدیہ مسلم جماعت گجرات کے انچارج سید عبدالہادی کاشف نے ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احمدیہ مسلم ایک امن پسند جماعت ہے جس کی بنیاد ہندوستان کے شہر قادیان میں سن 1889 میں رکھی گئی اسلام کی تعلیمات کے مطابق یہ جماعت امن و سلامتی، ک بین المذاہب، ہم آہنگی، بنی نوع ہمدردی اور محبت فروغ دینے والی جماعت ہے. اس جماعت کی انہیں خوبصورت تعلیمات کی وجہ سے آج یہ دنیا کے 213 ممالک میں معروف ومشہور ہیں جماعت احمدیہ کا ہر فرد اپنے ملک بھارت کا وفادار ہے جو وطن سے محبت اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہے اور وطن کی فلاح و بہبود اور ترقی کی خاطر ہر خدمت کے لئے ہمیشہ تیار رہتا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جماعت دنیا میں امن کے قیام کے لیے کوشش کرنے والی جماعت ہے ایسی پر امن جماعت کو آتنک واد کے ساتھ جوڑنا سخت نا انصافی اور ظلم ہے جماعت احمدیہ بھارت کے متعلق ناواقفیت کا ثبوت ہے. ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں.

بائٹ
سید عبدالہادی کاشف
انچارج
احمدیہ مسلم جماعت

Conclusion:

واضح رہے کہ جماعت احمدیہ کا موٹو" محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں" ہے. جماعت احمدیہ ہر سطح پر انتہا پسندی کے خلاف آواز اٹھانے والی جماعت ہے. اسے ہر گز دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.